Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مظفرگڑھ میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے جنوبی پنجاب کے عوام کی تقدیر بدل رہے ہیں: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ارکانِ اسمبلی سے گفتگو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے اراکینِ صوبائی اسمبلی نے ایک اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بالخصوص جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ملاقات میں اراکینِ اسمبلی نے جنوبی پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی پراجیکٹس شروع کرنے پر وزیراعلیٰ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے مظفرگڑھ میں الیکٹروبس سروس اور صاف پانی کے منصوبوں کے آغاز پر خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ نے ہر بڑے میگا پراجیکٹ کا آغاز جنوبی پنجاب سے کر کے شاندار مثال قائم کی ہے۔
    ارکانِ اسمبلی کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف کی بے لوث خدمت نے جنوبی پنجاب کے عوام کے دل جیت لیے ہیں اور خصوصی توجہ کے ذریعے پسماندہ علاقوں کی قسمت بدل دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فضل مل سے خانپور بگا شیر، ریلوے پھاٹک سے محمود ملز، اور جھنگ موڑ سے ترکی ہسپتال و ریلوے پھاٹک تک چلنے والی الیکٹروبس سروس سے روزانہ ہزاروں شہری مستفید ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ’چیف منسٹر لوکل روڈ پروگرام‘ کے تحت ضلع مظفرگڑھ کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔

    مظفرگڑھ کے ارکان صوبائی اسمبلی کی صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات ۔

    ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔ ارکان اسمبلی نے مظفرگڑھ میں الیکٹرو بس اور صاف پانی پراجیکٹ سمیت ریکارڈ ترقیاتی… pic.twitter.com/5KZI18GWub

    — Zeeshan Malik (@ZeshanMalick) August 19, 2026


    ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مسلم لیگ (ن) کھوکھلے نعروں اور جھوٹے دعوؤں کی بجائے عوام کی حقیقی ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کو دور کرنا ان کی اولین ترجیح ہے، اور گزشتہ برس سیلاب کے دوران انہوں نے خود جا کر ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کی نگرانی کی تھی۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ پسماندہ اور محروم علاقوں کے عوام کے لیے زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ان کے لیے سب سے بڑی خوشی کا باعث ہے۔

    Related Posts

    صحت کے معاملے پر کبھی سیاست نہیں کی، اپوزیشن کا کام صرف تنقید کرنا ہے: حکومت کا دوٹوک مؤقف

    نواز شریف نے منظوری دیدی: آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیےن لیگ امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ جاری

    بار ہ ربیع الاول کے مرکزی جلوس اور محافل کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    صحت کے معاملے پر کبھی سیاست نہیں کی، اپوزیشن کا کام صرف تنقید کرنا ہے: حکومت کا دوٹوک مؤقف

    مظفرگڑھ میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے جنوبی پنجاب کے عوام کی تقدیر بدل رہے ہیں: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ارکانِ اسمبلی سے گفتگو

    سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی نواز شریف اور مریم نواز سے الوداعی ملاقات

    راولپنڈی ڈویژن میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں، 22 نائب تحصیلدار، 19 گرداور اور اٹک کے 24 پٹواری تبدیل

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.