Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صحت کے معاملے پر کبھی سیاست نہیں کی، اپوزیشن کا کام صرف تنقید کرنا ہے: حکومت کا دوٹوک مؤقف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وفاقی حکومت کے اہم وزراء نے اپوزیشن کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی آئینی اور قانونی ذمہ داری ہے، اور اس انسانی معاملے پر کبھی سیاست نہیں کی گئی۔

    ہماری قیادت ظرف اور کردار رکھتی ہے، ہم نے کبھی کسی کی بیماری پر سیاست نہیں کی۔ ماضی میں جب میاں نواز شریف بیمار تھے تو ان کے ڈاکٹرز کو اٹھایا گیا، تفتیش کی گئی اور کابینہ میں ٹھٹھے لگائے گئے۔ عدالت نے ان کا رویہ دیکھ کر واضح کہا تھا کہ سیاست نہیں کریں گے کیونکہ ان کے پاس اب صرف… pic.twitter.com/NdNx7VuHaG

    — PMLN (@pmln_org) August 19, 2026


    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بھی اس مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ چاہے اقتدار ہو یا اپوزیشن، ان کی جماعت کی ہمیشہ سے یہی پالیسی رہی ہے کہ صحت کے معاملے کو سیاسی بیان بازی سے الگ رکھا جائے۔

    چاہے اقتدار ہو یا اپوزیشن، ہماری جماعت کی ہمیشہ یہی پالیسی رہی ہے کہ صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ آئین اور قانون کے مطابق ہر قیدی کو علاج معالجے اور طبی سہولیات کی فراہمی بنیادی حق ہے جو بلا تفریق فراہم کی جاتی رہی ہیں اور کی جاتی رہیں گی۔ البتہ پرائیویٹ ہسپتال کی… pic.twitter.com/hDgBt7oOAC

    — PMLN (@pmln_org) August 19, 2026


    انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کے مطابق ہر قیدی کو علاج معالجے اور طبی سہولیات کی فراہمی بلا تفریق یقینی بنائی جاتی ہے، تاہم پرائیویٹ اسپتال کی تخصیص کے حوالے سے قانونی طریقہ کار کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
    وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری قیادت ظرف اور کردار رکھتی ہے، اور ہم نے کبھی کسی کی بیماری پر سیاست نہیں کی۔ انہوں نے ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جب میاں نواز شریف بیمار تھے تو ان کے خلاف جس طرح کا رویہ اپنایا گیا وہ سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قانون اور اداروں پر کسی دباؤ یا دھمکی کے ذریعے اثرانداز نہیں ہوا جا سکتا، اور قانون کے مطابق ہر قیدی کو اس کا حق دیا جاتا ہے۔

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش قابلِ قبول نہیں،شفیع جان صوبائی وزیر اطلاعات

    "کیا جمہوریت کے ثمرات اصل حق داروں تک پہنچے؟” اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کا شکوہ

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپین کے سفیر کارلوس ارگون کی ملاقات، کاروباری وفود کو دورے کی دعوت

    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش قابلِ قبول نہیں،شفیع جان صوبائی وزیر اطلاعات

    "کیا جمہوریت کے ثمرات اصل حق داروں تک پہنچے؟” اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کا شکوہ

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپین کے سفیر کارلوس ارگون کی ملاقات، کاروباری وفود کو دورے کی دعوت

    ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    برمودا سے بوسٹن جانے والا ایئر ایمبولینس طیارہ لاپتہ،بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.