Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بار ہ ربیع الاول کے مرکزی جلوس اور محافل کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت )

    سکھر 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سکھر میں مرکزی جلوس، محافلِ میلاد اور دیگر مذہبی پروگراموں کے پرامن اور منظم انعقاد کے لیے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس اسسٹنٹ کمشنر نیو سکھر/اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی بشرٰی منصور کی زیرِ صدارت ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام مکاتبِ فکر کے جید و نامور علمائے کرام، مرکزی و دیگر جلوسوں کے پرمٹ ہولڈرز، اہلسنت کے نمائندگان، ضلعی انتظامیہ اور مختلف متعلقہ سرکاری محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں پولیس، صحت، میونسپل کارپوریشن، تعلیم، اوقاف، بجلی، ریسکیو 1122 سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان بھی موجود تھے۔اجلاس کے دوران 12 ربیع الاول کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوسوں کے روٹس، سیکیورٹی انتظامات، ٹریفک کی روانی، صفائی ستھرائی، روشنی، پینے کے صاف پانی کی فراہمی، طبی سہولیات، ریسکیو سروسز اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ جلوس کے تمام روٹس اور اہم مقامات پر بروقت انتظامات مکمل کیے جائیں تاکہ شہریوں اور عاشقانِ رسول ﷺ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

    اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بشرٰی منصور نے کہا کہ 12 ربیع الاول مسلمانوں کے لیے انتہائی مقدس اور عقیدت و محبت کا دن ہے، اس لیے عید میلاد النبی ﷺ کے تمام پروگرامز کو پرامن، منظم اور باہمی احترام کے ماحول میں یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اہم ذمہ داری ہے۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ جلوس کے روٹس پر فول پروف سیکیورٹی، مؤثر صفائی، مناسب روشنی، پینے کے پانی اور طبی کیمپوں سمیت تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

    Related Posts

    بداخلاقی کا جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو ضمانت پر رہائی مل گئی

    ریجنل پولیس آفیسرکی جوہرآباد میں کھلی کچہری

    کھیل  جسمانی صحت کے لیے ناگزیر ہیں،ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ

    مقبول خبریں

    سیاسی ہلچل: اپوزیشن اتحادسے بلاول بھٹو کی اہم ملاقاتیں،پارلیمان میں قانون سازی کے لیے رابطے بڑھانے پر اتفاق

    فٹبال اسٹیڈیم عدم توجہی کے باعث  کھنڈرات میں تبدیل

    بیرون ملک جاکر بھکاریوں کا روپ دھارنے والے کتنے پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے؟

     انڈیا کی طرف سے انے والا سیلابی ریلا نالہ ڈیک سیلابی صورتحال کنٹرول میں

    صحت کے معاملے پر کبھی سیاست نہیں کی، اپوزیشن کا کام صرف تنقید کرنا ہے: حکومت کا دوٹوک مؤقف

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.