Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گھریلو تنازع پ خاوند نے  بیوی کوق ت ل کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تلمبہ (رپورٹ: رانا فیصل)

     

    تھانہ تلمبہ کی حدود چک نمبر   11/8اے ا رمیں گھریلو تنازع پر مبینہ طور پر خاوند نے درانتی کے وار کر کے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی میاں چنوں اور ایس ایچ او تھانہ تلمبہ مہر اخلاق احمد لنگراہ بھاری پولیس نفری کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو تحویل میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے اور قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Related Posts

    مسافر وین اور چاند گاڑی والوں نے مین روڈ پر اپنی گاڑیوں کو کھڑامعمول بنالیا،شہری پریشان

    چنیوٹ میں  79ویں یومِ آزادی کی تقریبات   جاری

      بورا روڈ سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

    مقبول خبریں

    گھریلو تنازع پ خاوند نے  بیوی کوق ت ل کر دیا

    کبھی مصروف رہنے والا الہڑ ریلوے اسٹیشن   آج ماضی کی  خاموش یادگار بن چکا

    پاکستان کے خلاف کرداراداکرنے سے انکار، ثانیہ مرزاکا شاپنگ پلازہ سیل کردیاگیا

    13 لاکھ فالوورز رکھنے والی معروف خاتون ٹک ٹاکر کا سفاکانہ قتل، 15 سالہ بہن زخمی

    سیوریج کی کھدائی کے دوران کروڑوں کا سونا برآمد! کس کو ملے گا؟

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.