پسرور محمد اشفاق
بڈیانہ ۔ اڈا بڈیانہ پر ٹیوٹا مسافر وین اور چاند گاڑی والوں نے مین روڈ پر اپنی گاڑیوں کو کھڑا کر رکھا ہے جس سے ٹریفک عموماً جام رہتی ہے اور آنے جانے والے مسافروں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے بڈیانہ پسرور روڈ اڈا بڈیانہ پر ہر روز کا معمول ہے کہ ڈرائیور حضرات روڈ پر اپنی گاڑیوں کو کھڑا کر کے سواریوں کو اپ لوڈ کرتے ہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر پسرور، ڈی ایس پی ٹریفک سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ہے ۔

