Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عا طف کی مدعیان سے ملاقات 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    چنیوٹ (فرحان بلال سے)

     

    وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدا مات کا سلسلہ جاری ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف نے اہم کیسز کے مدعیان کیساتھ ملاقات کی۔اس موقع پر متعلقہ ایس ایچ اوز،تفتیشی افسران اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ڈی پی او نے مدعیان کا موقف سنا،پولیس کاروائی سے متعلق فیڈ بیک لیا۔ڈی پی او نے تفتیشی افسران سے مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے استفسار کیا،جدید ٹیکنالوجی،ہیومن ریسورس سمیت تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرنے،میرٹ کی بنیاد پر مقدمات کو یکسو کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہری پولیس سے متعلقہ کسی بھی شکایت کی صورت میں بلاجھجھک میرے دفتر تشریف لائیں۔لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں۔تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے انصاف کی فراہمی،قانون کی بالادستی کو ہرصورت یقینی بنایاجائے گا۔

    Related Posts

    صوبہ پنجاب ترقی و خوشحالی کی جانب تیزی سے گامزن ہے، شیر علی،سعادت حسین

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم، چنیوٹ میں پرچم کشائی کی تقریب

    تھانہ بڈیانہ انکوائری کے لیے آنے والے متعدد سائلین کو  حوالات پہنچا دیا گیا

    مقبول خبریں

    کولمبیا میں 7.4 شدت کے زلزلے سے درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر، متعدد افراد دب گئے، ایمر جنسی نافذ ،ائیرپورٹس بند!

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب بھر میں پائپ واٹر پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان، 6 اضلاع کا انتخاب!

    صاف پانی کی فراہمی تاریخی سنگ میل ، فتنہ خان کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر جھوٹی پراپیگنڈہ مہم ہے: صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس، سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ معاہدے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا!

    ہالی ووڈ باکس آفس پر تاریخ رقم: ’سپائیڈر مین‘ اور ’دی اوڈیسی‘ نے ایک ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا،

    تم سے نہ ہوپائے گا ،عظمیٰ بخاری ، شرمیلا صاحبہ فاروقی کا شعر میں جواب

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.