Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب بھر میں پائپ واٹر پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان، 6 اضلاع کا انتخاب!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت صوبے کے ہر فرد اور ہر گھر کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا اور جامع منصوبہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اس سلسلے میں فلٹریشن پلانٹس، بوتل واٹر اور واؤزرز کے ذریعے صاف پانی کی فراہمی کا سلسلہ پہلے ہی جاری ہے، تاہم اب اس دائرہ کار کو مزید وسیع کرتے ہوئے صوبے کے منتخب اضلاع میں پائپ کے ذریعے پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/mns-4.mp4

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اہم اجلاس میں پنجاب کے تمام زونز (ساؤتھ، سنٹرل اور نارتھ) سے تعلق رکھنے والے 6 اضلاع میں پائپ واٹر پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ ان منتخب اضلاع میں راجن پور، لاہور، فیصل آباد، چکوال، راولپنڈی اور مری / کوٹلی ستیاں شامل ہیں۔
    اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز (بشمول ڈی سی راجن پور عمران رانجھا اور ڈی سی چکوال سارہ حیات)، واسا (WASA) اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ماہرین سے صاف پانی کی دستیابی کے حوالے سے تفصیلی بازپرس اور مشاورت کی۔ انہوں نے سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ اس پراجیکٹ میں کم آمدن والے غریب گھرانوں کو ہر صورت ترجیح دی جائے اور پانی کی کمی یا آلودگی کا شکار دور دراز علاقوں میں فوری طور پر واٹر ٹینکرز اور واٹر باؤزرز کے ذریعے پانی پہنچایا جائے۔
    اجلاس میں پینے کے صاف پانی کے ان منصوبوں پر مؤثر عملدرآمد کے لیے مختلف آپشنز کا جائزہ لیا گیا، جن میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) کی تجویز بھی زیر غور آئی۔ وزیراعلیٰ نے بوتل واٹر پلانٹس کو ان کی پوری استعداد کے ساتھ چلانے کی ہدایت کی اور کوہِ سلیمان کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں بوتل بند پانی کامیابی سے پہنچنے پر شدید مسرت کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ٹیم کو شاباش دی۔

    وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کوہِ سلیمان کے دور دراز علاقوں تک صاف اور محفوظ پینے کا پانی پہنچا دیا گیا، جہاں برسوں سے مقامی آبادی پینے کے لیے بارش کے پانی سے بھرے جوہڑوں پر انحصار کرنے پر مجبور تھی۔ اب گھروں کی دہلیز تک صاف پانی کی فراہمی نے ان خاندانوں کی… pic.twitter.com/wRtonINpOq

    — Chief Minister's SMU (@SMUReforms) August 10, 2026

    Related Posts

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    مقبول خبریں

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس ، اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.