لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمی ٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کی تین خواتین رہنماؤں کے جا نب سے پریس کانفرنس کرنے پر سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ
” اف اللہ پنجاب کی کارکردگی پہ میرے مقابلے میں تنقید کرنے تین خواتین کو بھیجنا پڑا وہ بھی اس صوبے کی جن سے میر رضا کے کیس کی دونمبریاں سنبھالی نہیں جارہیں تم سے نا ہو پائے گا“
اف اللہ پنجاب کی کارکردگی پہ میرے مقابلے میں تنقید کرنے تین خواتین کو بھیجنا پڑا وہ بھی اس صوبے کی جن سے میر رضا کے کیس کی دونمبریاں سنبھالی نہیں جارہیں
تم سے نا ہو پائے گا 😂😂 https://t.co/9wH4FutF99— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) August 10, 2026
جس پر جواب آں غزل کے طور پر شرمیلا صاحبہ فاروقی نے شعر کے ذریعے جواب دیتے ہوئے کہا ہے
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا_
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا_ https://t.co/ALMuel2tLV— Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i (@sharmilafaruqi) August 10, 2026

