Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جشنِ آزادی اسپورٹس فیسٹیول: گرلز ٹگ آف وار چیمپئن شپ کورٹ روڈ گرلز ہائی اسکول کے نام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (نمائندہ بے نقاب نیوز، نفیس آرائیں)

    جشنِ آزادی اسپورٹس فیسٹیول کے دوسرے روز گورنمنٹ کورٹ روڈ گرلز ہائی اسکول میں انٹر اسکولز و کالجز گرلز ٹگ آف وار چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنمنٹ کورٹ روڈ گرلز ہائی اسکول نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔

    گورنمنٹ بی ڈی ایس گرلز ہائی اسکول نے دوسری، پی ایس پی اسکول نے تیسری، گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی اسکول نے چوتھی جبکہ پائیٹ اسکول نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔

    ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز شہید بینظیر آباد ریجن شہناز لاکھو تقریب کی مہمانِ خصوصی تھیں۔ انہوں نے ڈی ایس او عبدالرحیم راجپوت اور دیگر مہمانان کے ہمراہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں اور کھلاڑیوں کو اسناد سے نوازا۔

    شہناز لاکھو نے محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان حکومتِ سندھ اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس شہید بینظیر آباد کو شاندار کھیلوں کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے نوجوان نسل میں کھیلوں کے فروغ کے لیے خوش آئند اقدام قرار دیا۔

    Related Posts

     ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چکوال عاطف محمود کی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ سے ملاقات

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب بھر میں پائپ واٹر پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان، 6 اضلاع کا انتخاب!

    صاف پانی کی فراہمی تاریخی سنگ میل ، فتنہ خان کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر جھوٹی پراپیگنڈہ مہم ہے: صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس، سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ معاہدے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا!

    مقبول خبریں

    کولمبیا میں 7.4 شدت کے زلزلے سے درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر، متعدد افراد دب گئے، ایمر جنسی نافذ ،ائیرپورٹس بند!

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب بھر میں پائپ واٹر پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان، 6 اضلاع کا انتخاب!

    صاف پانی کی فراہمی تاریخی سنگ میل ، فتنہ خان کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر جھوٹی پراپیگنڈہ مہم ہے: صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس، سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ معاہدے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا!

    ہالی ووڈ باکس آفس پر تاریخ رقم: ’سپائیڈر مین‘ اور ’دی اوڈیسی‘ نے ایک ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا،

    تم سے نہ ہوپائے گا ،عظمیٰ بخاری ، شرمیلا صاحبہ فاروقی کا شعر میں جواب

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.