Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گراں فروشی پر کوئٹہ شاہین ہوٹل کو سیل کردیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لیاقت پور(سٹی رپورٹر)

     

    اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور کے احکامات پر کوئٹہ شاہین ہوٹل کو سیل کردیا گیا گراں فروشی کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری رکھیں گے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی محمد غلام مرتضیٰ اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور  تفصیل کے مطابق کچی منڈی ریلوے روڈ پر عرصہ دراز سے کوئٹہ شاہین ہوٹل پر گراں فروشی کی جا رہی تھی اور ہوٹل مالکان کی طرف حکومتی احکامات کی مکمل خلاف ورزی کی شکایت زدعام تھی گزشتہ روز کچی منڈی کے رہائشی ننھا چنٹو پہلوان کوئٹہ شاہین ہوٹل پر روٹی لینے گیا تو ہوٹل مالکان نے حسب روایت روٹی کی زائد قیمت وصول کی اور ننھے چنٹو پہلوان کو ہوٹل بھگا دیا ننھے چنٹو اپنی شکایت لیکر نیشنل پریس کلب لیاقت پور پہنچا جس پر زمہ دار صحافیوں نے اپنی صحافتی زمہ داری نبھاتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد غلام مرتضیٰ سے رابطہ کیا متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی لیاقت پور و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک کرم حسین کو موقع پر بھیجا ملک کرم حسین سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نے تمام واقعہ اور گراں فروشی کی تصدیق ہونے پر کوئٹہ شاہین ہوٹل کو سیل کردیا اور کہا کہ  آئندہ بھی گراں فروشوں اور ناجائز منافع خوری کرنیوالوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اس موقع پر دیگر عمائدین علاقہ بھی موجود تھے

    Related Posts

    سابق یونین ناظم شیخ سجاد احمد اور سابق وائس چیئرمین بلدیہ چوہدری رمضان رسول باؤ رانا بابر حسین گروپ میں شامل

    ڈپٹی کمشنر سے تاجر اتحاد کی ملاقات، گول چکرہ پر بیرئیرز سے متعلق تحفظات پیش

    مسلح افراد کی فائرنگ صحافی  ہلاک،ساتھی زخمی،ایک ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    مسلح افراد کی فائرنگ صحافی  ہلاک،ساتھی زخمی،ایک ملزم گرفتار

    مولانا فضل الرحمن کوئٹہ ملک سکندر کے گھر آمد، انکے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی

    دنیا کے سب سے چھوٹے ملک نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟

    غزہ کی تاریخ کا ایک اور دردناک دن: ملبے تلے سے ملنے والی 112 لاشوں کی اجتماعی تدفین

    سونے کی قیمت میں کمی، چاندی چڑھ گئی

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.