Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر فی الحال حملہ روک دیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کی درخواست اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کے اصرار پر ایران پر مجوزہ حملہ مؤخر کرنے پر اتفاق کیا ہے تاہم یہ فیصلہ اس شرط سے مشروط ہے کہ ایران کے ساتھ جلد از جلد کوئی معاہدہ طے پا جائے۔
    ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا ایران کے خلاف دوسری جنگِ عظیم کے بعد کی سب سے بڑی عسکری طاقت استعمال کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار تھا لیکن ایران اور خطے کے دیگر ممالک کی درخواست پر حملہ روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان کے مطابق اسرائیل بھی اس فیصلے میں امریکا کے ساتھ شامل ہے۔

    دوسری جانب ایران نے امریکا کو کسی بھی مہم جوئی سے باز رہنے کی سخت تنبیہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر امریکی افواج نے نئے حملے کیے تو تہران بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔
    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان، پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطوں میں کہا کہ ایران کسی بھی جارحیت کا متناسب اور سخت جواب دے گا جبکہ امریکا اور اسرائیل کی کارروائیوں کے خطے پر ممکنہ اثرات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل سے وابستہ میڈیا ادارے نور نیوز نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو ایران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور اسرائیل کے توانائی مراکز پر حملے کرے گا۔
    ادھر امریکی صدر نے کیمپ ڈیوڈ میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اب بھی امید ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے ساتھ معاہدہ کر سکتے ہیں تاہم انہوں نے ایران پر وعدے توڑنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو امریکا کارروائی سے گریز نہیں کرے گا۔

    Related Posts

    پیپر لیک معاملے میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، ملزم ہاکم سنگھ راوت کی جائیداد ضبط

    ماسکو میں بم دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی

    امریکا کے شہر ایڈاہو میں فلمی منظر، ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ، 3 ہلاک، حملہ آور کا مقابلہ شہری نے کیا!

    مقبول خبریں

    پیپر لیک معاملے میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، ملزم ہاکم سنگھ راوت کی جائیداد ضبط

    ماسکو میں بم دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی

    امریکا کے شہر ایڈاہو میں فلمی منظر، ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ، 3 ہلاک، حملہ آور کا مقابلہ شہری نے کیا!

    براڈ پیک سانحہ: 10 کوہ پیماؤں کی ہلاکت کی تصدیق، "بیٹا نہیں رہا تو لاش ہی دے دو!”: سہیل سخی کی ماں کی پکار نے دل دہلا دیے

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا صدر ٹرمپ کو فون، ایران پر مبینہ امریکی حملوں کے منصوبے پر اظہار تشویش ، وضاحت طلب، ایگزیوس

    بلاگ

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.