Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی وزیراعظم نے جنتر منتر احتجاج میں والدہ کو گالیاں دینے والوں کے خلاف کیا قدم اٹھایا؟ ویڈیو پیغام وائرل!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی شب ایک جذباتی ویڈیو پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ دارالحکومت نئی دہلی کے مقام جنتر منتر پر نیٹ (NEET) پیپر لیک کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین نے نہ صرف انہیں بلکہ ان کی مرحومہ والدہ کے خلاف انتہائی غلیظ اور ناشائستہ زبان استعمال کی۔ تاہم، انہوں نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان تمام مظاہرین کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    Abuses never solve anything.

    Let’s guide the misguided.

    Let’s work together.

    Let’s work for Bharat. pic.twitter.com/yAePG60KYL

    — Narendra Modi (@narendramodi) July 31, 2026


    جنتر منتر پر طلبہ کے اس طویل احتجاج کی قیادت ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ (CJP) نے کی تھی۔ یہ احتجاج 20 جون کو شروع ہوا تھا جو 36 دن جاری رہنے کے بعد 25 جولائی کو مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ اور حکومت کی طرف سے طلبہ کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد ختم ہوا۔ اس تحریک کو ملک بھر کے لاکھوں طلبہ اور اہم اپوزیشن جماعتوں کی بھرپور حمایت حاصل رہی تھی۔
    انسٹاگرام پر جاری کردہ ویڈیو میں پی ایم مودی نے کہا کہ وہ معاشرے کے غصے کو بخوبی سمجھتے ہیں، لیکن یہ وقت ان ’گمراہ بچوں‘ کو سزا دینے یا عدالتوں میں گھسیٹنے کا نہیں بلکہ انہیں گلے لگانے اور سیدھا راستہ دکھانے کا ہے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ مہذب معاشرے میں اس قسم کی زبان کا استعمال خاص طور پر بیٹیوں کی طرف سے ہونا ایک ‘کلچر شاک’ اور گہری ثقافتی تشویش کی بات ہے۔
    وزیراعظم نے ایک درد بھرے انداز میں مثال دیتے ہوئے کہا کہ "اگر کوئی دانت غلطی سے زبان کو کاٹ لے تو ہم دانت نہیں توڑتے کیونکہ دونوں ہمارے اپنے ہیں۔

    Related Posts

    لسبیلہ ڈویژن کے تین اہم ترین انتظامی عہدوں پر خواتین براجمان ہوگئیں

    ھنہ اوڑک کے مختلف دیہات پر ایک بار پھرنامعلوم مسلح افراد کے حملے

     کوچ پر فائرنگ، ڈرائیور جان بحق، مسافر زخمی

    مقبول خبریں

    لسبیلہ ڈویژن کے تین اہم ترین انتظامی عہدوں پر خواتین براجمان ہوگئیں

    ھنہ اوڑک کے مختلف دیہات پر ایک بار پھرنامعلوم مسلح افراد کے حملے

     کوچ پر فائرنگ، ڈرائیور جان بحق، مسافر زخمی

    کیا آپ بھی کھا رہے ہیں یہ ‘خوفناک’ پھل؟ شوگر کے مریضوں کے لیے بڑی وارننگ جاری!

    قطر سے آنے والے اوورسیز پاکستانی کو ائیر پورٹ سے اغوا کرنے کے بعد ق ت ل کر دیا گیا

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.