Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کیا آپ بھی کھا رہے ہیں یہ ‘خوفناک’ پھل؟ شوگر کے مریضوں کے لیے بڑی وارننگ جاری!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:دنیا بھر میں ذیابیطس (شوگر) کا مرض اب ایک خطرناک وبا کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب ٹائپ 2 ذیابیطس صرف 40 سال سے زائد عمر کے افراد کو متاثر کرتی تھی، لیکن اب یہ موذی مرض تیزی سے 20 سے 30 سال کے نوجوانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے
    چونکہ اس بیماری کا کوئی مکمل علاج موجود نہیں ہے، اس لیے مریضوں کے لیے بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھنا زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے۔
    کون سے پھل زہرِ قاتل ہیں؟ اگرچہ پھل صحت کے لیے اچھے مانے جاتے ہیں، لیکن شوگر کے مریضوں کو کچھ خاص پھلوں سے سخت پرہیز کا مشورہ دیا گیا ہے:
    آم (پھلوں کا بادشاہ): بچوں اور بڑوں سب کی پسندیدہ سوغات ‘آم’ قدرتی شکر سے بھرپور ہوتا ہے۔ ایک درمیانے سائز کے آم میں تقریباً 45 گرام چینی پائی جاتی ہے، جس کا استعمال خون میں شوگر کی سطح کو یکدم خطرناک حد تک بڑھا سکتا ہے۔
    انگور: انگور وٹامنز، اینٹی آکسیڈنٹس اور ہاضمے کے لیے بہترین ہونے کے باوجود شوگر کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہیں۔ اس میں ‘فریکٹوز’ کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے (ایک کپ میں تقریباً 23 گرام چینی)، جو ذیابیطس کے مریضوں کی تکلیف میں فوری اضافے کا باعث بنتی ہے۔

    Related Posts

    شوہر  کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنی 27 سالہ اہلیہ کومار  کر فرار

    لسبیلہ ڈویژن کے تین اہم ترین انتظامی عہدوں پر خواتین براجمان ہوگئیں

    ھنہ اوڑک کے مختلف دیہات پر ایک بار پھرنامعلوم مسلح افراد کے حملے

    مقبول خبریں

    شوہر  کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنی 27 سالہ اہلیہ کومار  کر فرار

    لسبیلہ ڈویژن کے تین اہم ترین انتظامی عہدوں پر خواتین براجمان ہوگئیں

    ھنہ اوڑک کے مختلف دیہات پر ایک بار پھرنامعلوم مسلح افراد کے حملے

     کوچ پر فائرنگ، ڈرائیور جان بحق، مسافر زخمی

    کیا آپ بھی کھا رہے ہیں یہ ‘خوفناک’ پھل؟ شوگر کے مریضوں کے لیے بڑی وارننگ جاری!

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.