Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کراچی واٹر ٹینکر اونر ویلفیئر اایسوسی ایشن کے ہیڈ آفس میں ہنگامی اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    صدر یونین نے کراچی واٹر ٹینکر اونر ویلفیئر اایسوسی ایشن کے ہیڈ آفس اختر کالونی میں ہنگامی اجلاس بلایا کراچی میں واٹر بورڈ کے سا توں ہائیڈرنیٹ سے یونین کے ذمہ داران و عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی واٹر ٹینکر یونین کے عہدیداران نے کہا کہ روز روز ڈیزل پٹرول کے ریٹ میں اضافے کی وجہ سے ہائڈرنیٹ ٹھیکے داروں کی طرف سے فلنگ چارجز کو بڑھانے کی وجہ سے ٹینکر چلانا مشکل ہو گئے ہیں ٹریکر اور ای ٹریکنگ کی وجہ سے ای چالان آرہے ہیں ٹھیکے دار زور زبردستی جی پی ایس گریٹس ڈلواتے ہیں کرایہ نہیں دے رہے جس کو ڈالنے پرہزار،دوہزار کا ٹینکر والوں کو نقصان ہو رہا ہے ،واٹر بورڈ کے سا توں ہائڈرنیٹ سے آئے ہوئے یونین کے عہدیداران کی شکایت سنی صدر یونین نے کہا کہ ہماری سرکاری اداروں سے میٹینگز ہو رہی ہیں انشاءاللہ ڈیزل اور پٹرول بھی کم ہو جائے گا وہ ٹینکر کی فیلنگ چارجز میں بھی کمی کی جائے گی تمام ٹینکر والے اپنے صفوں میں اتحاد رکھیں اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہم پریس کلب پر جا کر اجتجاج کریں گے اگر اس کے بعد بھی ہماری بات نہ سنی گئی تو ہم اجتجاجا” اپنے ٹینکر اپنے گھروں پر کھڑے کر دیں گے ،اور جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں ہوں گے تو ہم اجتجاجا” اپنے ٹینکروں کو گھروں سے نہیں نکالیں گے میٹنگ میں آئے ہوئے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدرمحمد اخلاق،نوید، کرم علی، سمیر علی،جاوید اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عبدالقیوم، عمران، غنی،ذوالفقار،مرکزی دفتر سے نائب صدر محمد عارف ،جنرل سیکرٹری راجہ محمدسرور،انفارمیشن سیکرٹری نذر شہزاد ،ناصر نزیر اور محمد وحید نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ،صدر یونین سردار عبدالحمید نے مزید کہا جب تک ٹینکر مالکان کے مسائل حل نہیں ہو جاتے جد و جہد جب تک جاری رکھیں گے

    Related Posts

      شہر میں ناکارہ سیوریج سسٹم جام، گلیاں بازار گندے پانی میں ڈوب گئے

    دس سے خوشحال خان ستی روڈ کی تعمیر نہ ہونا نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے عبد الجبار ستی

    یونین کونسل دریا گلی بنکوٹل میں لینڈسلاہیڈنگ سے مقامی آبادی کو شدید نقصان کا اندیشہ

    مقبول خبریں

    جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، جنوبی کوریا تک جھٹکے محسوس

    زمین کے تنازع پر فائرنگ ،پیپلز پارٹی رہنما شاہجان منظور وسان سمیت پانچ افراد زخمی

    ’میلانیا ٹرمپ کو کہاں مارنا ہے؟‘ ایران نے امریکی خاتونِ اوّل کے خلاف جاری کی ویڈیو، ہنگامہ برپا

    پہلاٹیسٹ،چوتھے روزویسٹ انڈیزکی ٹیم دوسری اننگزمیں181رنزبناکرڈھیر، پاکستان کوجیت کے لئے211رنزکا ٹارگٹ

    مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.