Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     ذوالفقار علی شاہ کی بہن  کےدسواں کا ختم، فاتحہ خوانی، دعا اور مجلسِ عزا کا اہتمام کیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

     

    سامارو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ذوالفقار علی شاہ کی بڑی بہن اور سندھ تپیدار ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر علی قطب شاہ، سید امجد علی شاہ، پریس کلب سامارو کے سابق صدر اور تپیدار ایسوسی ایشن کے ڈویژنل صدر سید جاوید حسین شاہ، ٹاؤن آفیسر سید شمشیر علی شاہ کی والدہ مرحومہ بی بی  کےدسواں کا ختم شریف منعقد ہوا۔اس موقع پر تعزیت، فاتحہ خوانی، دعا اور مجلسِ عزا کا اہتمام کیا گیا، جس میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت کے لیے مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی، سرکاری اور عدالتی شخصیات سمیت علاقے کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شرکاء میں پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی لال چند مالہی، پی ٹی آئی ضلع عمرکوٹ کے صدر ایڈووکیٹ سکندر کھوسو، مہیش مالہی، اور کاوش کے رپورٹر سریش کمار مالہی، لال جی کولہی مہراج، ہرچند مالہی، عبدالغفور بہرانی (آفس سپرنٹنڈنٹ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ عمرکوٹ)، عمر مہر (ریڈر)، فیاض یوسف راہیمون (اسٹینوگرافر)، جاوید احمد، سابق وفاقی مملکتی وزیر مرحوم فقیر جادم منگریو کے بھائی اور فنکشنل لیگ کے مرکزی رہنما خضر حیات منگریو، سابق ناظم فقیر علی بخش منگریو، کراچی ایئرپورٹ کے افسران، میر نور محمد بجارانی، خلیل احمد عباسی، ہدایت اللہ شاہانی، غلام نبی کالرو، عمران علی، حاجی دلاور مالکانی، حاجی امین مالکانی، میر محمد بنگلانی، عرض محمد بھنبھرو، غلام شبیر بھنبھرو، سابق بینک منیجر کوٹ غلام محمد حاجی نثار قائم خانی، حاجی اللہ رکھیو خاصخیلی، دائود احمد دھونکائی، ایڈووکیٹ خمیسو چوہان، عمر حیات گوندل، سابق یوسی نائب ناظم و فنکشنل لیگ رہنما اور امن کمیٹی سامارو کے رکن توفیق احمد قائم خانی، سیٹھ حاجی محفوظ قائم خانی، عارف قائم خانی، حسن اختر قائم خانی، حاجی ذوالفقار قائم خانی، اویس رضا قائم خانی، آصف قائم خانی (کوٹ غلام محمد)، فقیر غلام محمد منگریو، انجینئر بھوم سنگھ ٹھکر، فاروق جونیجو، ٹالو مالہی، ہاشم اکبر سومرو، عبدالمجید ڈیرو ہالیپوٹو، ڈسٹرکٹ کونسلر تھرپارکر دیال داس میگھواڑ، بابو میگھواڑ، معروف سماجی رہنما دامرو مل پرمار، روٹری کلب کے رہنما شنکر لال پرمار، لونگ خاصخیلی، لقمان مہر، سونو مل میگھواڑ، جہانگیر بشیر قائم خانی سمیت دیگر سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی اور سوگوار خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے ان کے غم میں شریک ہوئے۔بعد ازاں سید جاوید شاہ ہاؤس، سید بلند شاہ محلہ میں مرحومہ کے دسویں کے موقع پر مولانا امیر محمد لغاری نے مرحومہ کی مغفرت اور درجاتِ بلندی کے لیے خصوصی دعا کرائی۔اس موقع پر سید برادری کے رشتہ داروں میں سید ذوالفقار علی شاہ، سید گل محمد شاہ، ڈاکٹر امیر شاہ، سابق ڈی ای او سید اسلم شاہ، ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سید فدا حسین شاہ، سید سکندر علی شاہ، چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل سید ساجد علی شاہ، سید ایاز حیدر شاہ، سید عابد شاہ، ایس ایچ او سید الطاف شاہ، سید برکت شاہ (مٹھی)، سید علی رضا شاہ (مٹھی)، سید شوکت شاہ (مٹھی)، سید شجاع شاہ (مٹھی)، سید آفتاب شاہ، سید زین العابدین شاہ، سید اسد شاہ، سید عرفان شاہ، سید کرم حسین شاہ، سید محسن شاہ، انجینئر سید کاظم شاہ، ڈاکٹر سید علی تقی شاہ سمیت دیگر عزیز و اقارب شریک ہوئےاسی طرح قریبی دوستوں میں ڈاکٹر ثناء اللہ آرائیں، ایس ایچ او رمیز حیدر مغل، غلام حسین دھونکائی، ذوالفقار علی مغل، پیپلز پارٹی تعلقہ کے سینئر نائب صدر لال بخش خاصخیلی، وائس چیئرمین واپڈا ہائیڈرو یونین محمد صالح قمبری، راجا اکبر کپری، یاور یوسف قائم خانی، زوہیب علی چاکی، اسد مغل، حبیب خاصخیلی، سلطان خاصخیلی، عرفان خاصخیلی، علی بخش مغل، محمد صدر مغل سمیت دیگر احباب نے بھی شرکت کی۔ اختتام پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے خیرات کا کھانا تقسیم کیا گیا۔

    Related Posts

    روڈ پر ٹرانسفارمر لدی ٹرالی ، دوسری طرف گہرا گڑھا موجود، ٹریفک کی روانی متاثر 

    عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل بالامبٹ کی تنظیم سازی مکمل

    ناقصاں را پیر کامل ، کاملاں را رہنما:لاہور میں 983ویں سالانہ عرسِ داتا گنج بخشؒ کی تیاریاں مکمل: لاکھوں زائرین شرکت کرینگے

    مقبول خبریں

    مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    ناقصاں را پیر کامل ، کاملاں را رہنما:لاہور میں 983ویں سالانہ عرسِ داتا گنج بخشؒ کی تیاریاں مکمل: لاکھوں زائرین شرکت کرینگے

    "طلاق” سے "راضی نامہ” تک کا سفر: ڈاکٹر نبیحہ علی نے فیملی کورٹ سے خلع کا دعویٰ واپس کیوں لیا!

    ن لیگی ایم پی اے نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں مبینہ کرپشن پر تحریکِ التوا جمع کرا دی

    پاکستانی ٹریڈر وقار ذکا کا نیا ریکارڈ، عالمی ٹورنامنٹ جیت کر مرسیڈیز جی ویگن اپنے نام کی

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.