Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل بالامبٹ کی تنظیم سازی مکمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا ( بیورو چیف محمود ریاض ابوالخیل ) ۔

     

    عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بالامبٹ کے صدر ملک بخت ملک کی زیرِ صدارت عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل بالامبٹ کی تنظیم سازی اتفاقِ رائے سے مکمل ہوئی۔
    یونین کونسل بالامبٹ میں ایک مضبوط، فعال اور متحرک کابینہ تشکیل دے دی گئی، جو عوامی نیشنل پارٹی کے نظریے کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دے گی۔نو منتخب کابینہ کے تمام عہدیداران کو دلی مبارکباد، نیک تمنائیں اور کامیابی کے لیے نیک خواہشات۔اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی دیر لوئر نائب صدر ا ملک کرام الدین یوسفزئی، تحصیل نائب صدر اختر زیب چیئرمین ،تحصیل بالامبٹ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اسلام بادشاہ، تحصیل سینئر نائب صدر ملک حیات تحصیل انفارمیشن سیکٹری سید ظفر علی شاہ ، سوشل میڈیا انچارج سلیمان خان اور تحصیل کابینہ کے دیگر عہدیداران اور کارکنان بھی موجود تھے۔ تحصیل بلامبٹ کابینہ اپنے ضلعی نائب صدر ملک اکرام الدین یوسفزئی کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں۔ کہ یونین کونسل بالامبٹ کی تنظیم سازی میں انتہائی متحرک رہیں۔
    نو منتخب یونین کونسل بالامبٹ کابینہ:صدر: سجاد علی سینئر نائب صدر: ضیاءالرحمٰن
    نائب صدر اول: صابر شاہ نائب صدر دوم: حمید اللہ نائب صدر (خواتین): زوجہ سید فروش جنرل سیکرٹری: محب خان یوسفزئی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری: شکور ڈپٹی جنرل سیکرٹری: حسن المآب یوسفزئی جوائنٹ سیکرٹری: عبدالرحمن جوائنٹ سیکرٹری: محمد شاہ جوائنٹ سیکرٹری (خواتین): خستہ پری بی بی سیکرٹری ثقافت: عرفان اللہ فنانس سیکرٹری: اسلامیوتھ افیئرز سیکرٹری: سمیر تاجکسوشل میڈیا سیکرٹری: فاروق شاہ یوسفزئی سالار: شیر زمین تاجک سیکرٹری انفارمیشن، سید ظفر علی شاہ

    Related Posts

    روڈ پر ٹرانسفارمر لدی ٹرالی ، دوسری طرف گہرا گڑھا موجود، ٹریفک کی روانی متاثر 

     ذوالفقار علی شاہ کی بہن  کےدسواں کا ختم، فاتحہ خوانی، دعا اور مجلسِ عزا کا اہتمام کیا گیا

    ناقصاں را پیر کامل ، کاملاں را رہنما:لاہور میں 983ویں سالانہ عرسِ داتا گنج بخشؒ کی تیاریاں مکمل: لاکھوں زائرین شرکت کرینگے

    مقبول خبریں

    مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    ناقصاں را پیر کامل ، کاملاں را رہنما:لاہور میں 983ویں سالانہ عرسِ داتا گنج بخشؒ کی تیاریاں مکمل: لاکھوں زائرین شرکت کرینگے

    "طلاق” سے "راضی نامہ” تک کا سفر: ڈاکٹر نبیحہ علی نے فیملی کورٹ سے خلع کا دعویٰ واپس کیوں لیا!

    ن لیگی ایم پی اے نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں مبینہ کرپشن پر تحریکِ التوا جمع کرا دی

    پاکستانی ٹریڈر وقار ذکا کا نیا ریکارڈ، عالمی ٹورنامنٹ جیت کر مرسیڈیز جی ویگن اپنے نام کی

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.