Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈاکٹر خلیل احمد پيرزادو کے مبینہ ناروا رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرو فیروز: ( رپورٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر رجب علی سمون )

    نوشہرو فیروز کے علاقے کوڑے جا بھان سے تعلق رکھنے والی سولنگی برادری کے افراد نے ڈاکٹر خلیل احمد پيرزادو کے مبینہ ناروا رویے کے خلاف پریس کلب نوشہرو فیروز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔مظاہرے کی قیادت اظہار حسین سولنگی ۔صفدر سولنگی۔ خادم سولنگی۔احمدعلی ۔نے کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کی برادری کا ایک مریض فہیم سولنگی علاج کی غرض سے ڈاکٹر خلیل احمد پيرزادو کے کلینک گیا، جہاں وہ اپنے ساتھ ڈرپ اور انجیکشن بھی لے کر گیا تھا۔ ان کے مطابق علاج کے بعد ڈاکٹر نے ان سے ان ادویات کی بھی فیس طلب کی جو، مظاہرین کے دعوے کے مطابق، کلینک کی جانب سے استعمال ہی نہیں کی گئی تھیں۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب مریض نے اس پر اعتراض کیا تو ڈاکٹر نے مبینہ طور پر نہ صرف اس کے ساتھ بدتمیزی کی بلکہ گلے سے پکڑ کر اس کی تذلیل بھی کی۔ مظاہرین نے مزید الزام عائد کیا کہ اس دوران سولنگی برادری کے خلاف بھی نامناسب الفاظ استعمال کیے گئے، جس سے پوری برادری کی دل آزاری ہوئی۔
    کے اختتام پر مظاہرین نے خبردار کیا کہ اگر انہیں انصاف نہ ملا تو وہ اپنے احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کریں گے۔اس سلسلے میں مذکورہ ڈاکٹرنے کوئی موقف نہ دیا

    Related Posts

    وزیراعلیٰ مریم نواز کے بروقت اقدامات؛ ریکارڈ بارشوں کے باوجود پنجاب کے شہروں میں گھنٹوں کے اندر نکاسی آب مکمل

    شہداء کی قربانیاں قوم کا سرمایہ، لواحقین کی ہر ممکن فلاح و بہبود ترجیح ہے، ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن کا بے نقاب نیوز کوانٹرویو

    ڈی سی نے نالہ ڈیک میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا

    مقبول خبریں

    شہداء کی قربانیاں قوم کا سرمایہ، لواحقین کی ہر ممکن فلاح و بہبود ترجیح ہے، ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن کا بے نقاب نیوز کوانٹرویو

    بینرز پرانوکھے نعرے؛ احتجاج میں شریک طلبا کے تخلیقی انداز نے عوام کے دل جیت لیے

    آنسو گیس اور لاٹھی چارج بھی ننھے مظاہرین کے حوصلے نہ توڑ سکا؛ طلبا کی جرات نے سب کو دنگ کر دیا

    ملتان: دیگر صوبوں سے آنیوالی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، طلباء کو فروخت کرنے کا انکشاف

    سونے کی بڑی چھلانگ، چاندی بھی مہنگی

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.