Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واپڈا تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (نمائندہ بے نقاب نیوز نفیس آرائیں)

     

    آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی مرکزی قیادت کی اپیل پر بدھ کے روز ملک بھر کی طرح نواب شاہ میں بھی واپڈا کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری، آؤٹ سورسنگ، ٹھیکیداری نظام، ملازمین کی بھرتیوں پر طویل پابندی، پنشن و گریجویٹی کے خاتمے، بجلی یونٹس کی سہولت واپس لینے اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی ریلی ڈویژنل آفس منو آباد سے پریس کلب تک نکالی گئی، جس میں واپڈا ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔ ریلی کی قیادت زونل چیئرمین انور حسین چانڈیو نے کی۔مظاہرے سے زونل چیئرمین انور حسین چانڈیو، ڈویژنل چیئرمین اصغر علی ملاح، چیئرمین اصغر علی خاصخیلی، وائس چیئرمین حسین بخش، جنرل سیکریٹری علی گوہر آرائیں، جوائنٹ سیکریٹری ذوالفقار علی عالمانی سمیت دیگر مزدور رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈسکوز کی مجوزہ نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا منصوبہ فوری طور پر منسوخ کیا جائے، ملازمین کے تمام آئینی و قانونی حقوق بحال کیے جائیں اور جائز مطالبات فی الفور تسلیم کیے جائیں۔مقررین نے خبردار کیا کہ اگر مطالبات منظور نہ کیے گئے تو یونین احتجاجی تحریک کو ملک گیر سطح پر مزید وسعت دینے پر مجبور ہوگی۔

    Related Posts

    فیکٹری ورکرز کی مزدا ویگنوں کی ٹکر، 20 مزدور زخمی، ویڈیو دیکھئیے

    خواتین ووٹرز کے اندراج میں اضافے کے لیے مہم کا جائزہ اجلاس

    نہم کلاس کا طالبعلم میٹرک کے پیپرزکی چیکنگ کرنے لگا،ویڈیووائرل

    مقبول خبریں

    لگاتار بمباری کی 11 ویں رات، ایران کے ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنایا تو تہران بھی امریکی جوہری تنصیبات اڑا دے گا: ایرانی اخبار کیہان

    نہم کلاس کا طالبعلم میٹرک کے پیپرزکی چیکنگ کرنے لگا،ویڈیووائرل

    صحت کی افواہیں یا فٹبال کا میچ؟ امیتابھ بچن نے سرجری اور آئی سی یو کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

    سیلاب کا اندیشہ،بجوات کے بیلے سے مویشی پالوں کی نقل مکانی

    مشرق وسطیٰ کا تنازعہ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں؛ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل بھی مہنگا ہو گیا

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.