Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خواتین ووٹرز کے اندراج میں اضافے کے لیے مہم کا جائزہ اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (نمائندہ بے نقاب نیوز: نفیس آرائیں)

    ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شہید بینظیرآباد محمد یوسف مجیدانو کی زیرِ صدارت مرد و خواتین ووٹرز کے درمیان صنفی فرق میں کمی،   مہم اور قومی شناختی کارڈ کے اجرا و تجدید کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں نادرا، تعلیم، صحت، کالجز، لوکل گورنمنٹ، ریونیو، انفارمیشن سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں خواتین ووٹرز کے اندراج، آگاہی مہم، گھر گھر رابطہ مہم اور نادرا کے تعاون سے شناختی کارڈ کے اجرا و تجدید سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد یوسف مجیدانو نے ہدایت کی کہ متعلقہ ادارے باہمی رابطے کو مزید مؤثر بنائیں، یونین کونسل کی سطح پر آگاہی سرگرمیوں میں تیزی لائیں، خواتین کو کے ذریعے آن لائن درخواست کی سہولت سے آگاہ کریں اور کم رجسٹریشن والے علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے۔

    اجلاس کے اختتام پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نادرا کے باہمی تعاون سے جاری مہم کو کامیاب بنا کر زیادہ سے زیادہ اہل خواتین کو قومی شناختی کارڈ اور ووٹر فہرستوں میں شامل کیا جائے گا تاکہ وہ انتخابی عمل میں بھرپور کردار ادا کر سکیں۔

    Related Posts

    فیکٹری ورکرز کی مزدا ویگنوں کی ٹکر، 20 مزدور زخمی، ویڈیو دیکھئیے

    واپڈا تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    نہم کلاس کا طالبعلم میٹرک کے پیپرزکی چیکنگ کرنے لگا،ویڈیووائرل

    مقبول خبریں

    لگاتار بمباری کی 11 ویں رات، ایران کے ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنایا تو تہران بھی امریکی جوہری تنصیبات اڑا دے گا: ایرانی اخبار کیہان

    نہم کلاس کا طالبعلم میٹرک کے پیپرزکی چیکنگ کرنے لگا،ویڈیووائرل

    صحت کی افواہیں یا فٹبال کا میچ؟ امیتابھ بچن نے سرجری اور آئی سی یو کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

    سیلاب کا اندیشہ،بجوات کے بیلے سے مویشی پالوں کی نقل مکانی

    مشرق وسطیٰ کا تنازعہ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں؛ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل بھی مہنگا ہو گیا

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.