Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تین منشیات فروش منشیات سمیت پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ سلیم احمد اعوان شیخو

     

    پولیس نے منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔بتایا گیا ہے ک تھانہ مراد پور کے ایس ایچ او قیصر بشیر گھمن نے منشیات کے خاتمہ کے لئے چلائی گئی مہم کے دوران کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کاشف علی عرف علی، جبار حسین اور قاسم سے مجموعی طور پر 43 سو گرام چرس اور 55 گرام آئس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر دوست محمد اور ڈی ایس پی صدر سرکل سیالکوٹ رانا ندیم طارق مذکورہ ایس ایچ او کی کارکردگی کو سراہا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے سیالکوٹ سے منشیات کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔

    Related Posts

    لاہور موٹروے زیادتی کیس ، مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں خارج

    سانجھی سبزی منصوبے کا آغاز: مستحق شہریوں کو مفت سبزیاں ملیں گی

    رنگ روڈ کی تعمیر کے دوران جو لوگ متاثر ہو رہے ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں: شاہد میر

    مقبول خبریں

    مشرق وسطیٰ کا تنازعہ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں؛ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل بھی مہنگا ہو گیا

    معاشی ترقی کے لیے امریکی تعاون کی تلاش؛ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ سے اہم ملاقات

    امریکا نے جنرک ادویات پر بھاری ٹیرف عائد کردیا، بھارت متاثرہ ترین ملک

    لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

    کیئو: عوامی احتجاج کے بعد آرمی چیف کو عہدے سے ہٹادیا گیا

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.