Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانجھی سبزی منصوبے کا آغاز: مستحق شہریوں کو مفت سبزیاں ملیں گی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں بینقاب نیوزعاصم کمال

     

    میاں چنوں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست ویژن کے تحت تحصیل میاں چنوں میں منفرد فلاحی پروگرام "سانجھی سبزی، سستی نہیں مفت سبزی” کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر ساجدہ رزاق کی زیرنگرانی شروع کیے گئے اس منصوبے کے تحت سرکاری اراضی پر مختلف موسمی سبزیوں کی کاشت کی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد سرکاری وسائل کا بہترین استعمال کرتے ہوئے مستحق شہریوں کو مفت اور معیاری سبزیاں فراہم کرنا ہے تاکہ مہنگائی کے دور میں عام آدمی کو روزمرہ کے باورچی خانے کے اخراجات میں ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

     

    Related Posts

    سات سالہ بچے سے بداخلاقی،ملزم پکڑاگیا

    لاہور موٹروے زیادتی کیس ، مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں خارج

    تین منشیات فروش منشیات سمیت پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

    مقبول خبریں

    مشرق وسطیٰ کا تنازعہ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں؛ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل بھی مہنگا ہو گیا

    معاشی ترقی کے لیے امریکی تعاون کی تلاش؛ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ سے اہم ملاقات

    امریکا نے جنرک ادویات پر بھاری ٹیرف عائد کردیا، بھارت متاثرہ ترین ملک

    لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

    کیئو: عوامی احتجاج کے بعد آرمی چیف کو عہدے سے ہٹادیا گیا

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.