Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور موٹروے زیادتی کیس ، مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں خارج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور موٹروے زیادتی کیس میں  مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں خارج کردی گئیں،لاہور ہائیکورٹ نے مجرم عابد علی اور شفقت عرف بگا کی اپیلیں خارج کردیں۔
    نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈین این اے، میڈیکل اور فرانزک شواہد نے جرم ثابت کردیا،لاہور ہائیکورٹ نے مجرموں کی سزائے موت کی توثیق کردی،جسٹس شہباز علی اور جسٹس طارق محمود نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔
    فیصلے میں کہا گیا ہے کہ زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون کا بیان اہم شواہد رکھتا ہے،ڈین این اے رپورٹ مجرم عابد علی کے جرم کو ثابت کرتی ہے،گاڑی سے ملنے والے خون کے نمونے مجرم کے ڈی این اے سے میچ ہوئے،فرانزک شواہد نے پراسیکیوشن کا مقدمہ مضبوط کردیا
    فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ شناخت پریڈ میں دونوں مجرموں کی درست شناخت ہوئی،مجرموں نے خاتون اور بچوں کو زبردستی گاڑی سے نکالا، جرم انتہائی سنگین اور معاشرے کو خوفزدہ کرنے والا تھا، مجرمان کو اجتماعی زیادتی کیس میں کوئی رعایت نہیں دی جا سکتی

    Related Posts

    سات سالہ بچے سے بداخلاقی،ملزم پکڑاگیا

    تین منشیات فروش منشیات سمیت پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

    سانجھی سبزی منصوبے کا آغاز: مستحق شہریوں کو مفت سبزیاں ملیں گی

    مقبول خبریں

    مشرق وسطیٰ کا تنازعہ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں؛ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل بھی مہنگا ہو گیا

    معاشی ترقی کے لیے امریکی تعاون کی تلاش؛ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ سے اہم ملاقات

    امریکا نے جنرک ادویات پر بھاری ٹیرف عائد کردیا، بھارت متاثرہ ترین ملک

    لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

    کیئو: عوامی احتجاج کے بعد آرمی چیف کو عہدے سے ہٹادیا گیا

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.