Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریسکیو کا 36 گھنٹے آپریشن کے بعد بلآخر  نوجوان کی لاش مل گئی 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منچن آباد(راشد ڈھڈی)

     

    منڈی صادق گنج گزشتہ روز صادقیہ کنال میں چھلانگ لگانے والے یاسر نامی نوجوان کی کی ڈیڈ باڈی مل گئی ریسکیو¹¹²² نے 36 گھنٹے مسلسل آپریشن جاری رکھا بلآخر لاش کو بہاولنگر کے قریب فتح کوٹ کے مقام سے ریکور کیا گیا۔ریسکیو¹¹²² کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ مہارت اور مسلسل سرچ آپریشن میں ریسکیو¹¹²² اہلکاروں نے شدید گرمی اور مشکل حالات کے باوجود ہمت،صبر اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ڈیوٹی احسن انداز میں انجام دی۔یاسر نامی شخص منشیات کا عادی تھا گھر والوں کی طرف سے بار بار نشہ سے منع کرنے پر نوجوان نے صادقیہ کنال میں چھلانگ لگا دی تھی۔صادقیہ کنال میں پانی کا بہاؤ بہت تیز تھا جس کے باعث لاش 45 کلو میٹر دور فتح کوٹ بہاولنگر تک چلی گئی لاش کو کچھ دیر بعد لواحقین کے حوالے کردیا جائے گا۔ریسکیو¹¹²² کی ٹیموں کو سلام پیش کرتے ہیں۔۔

    Related Posts

    گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس: گواہوں نے ملزم کو شناخت کر لیا، عدالت کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    مال بردار ٹرین کی بوگیاں ڈی ریل ہونے کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں ریلوے ٹریک بحال نہ ہو سکے

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    مقبول خبریں

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    اسلام آباد ، لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں ، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    "عباس عراقچی ہر مذاکرات سے پہلے فیملی کو آخری بار خدا حافظ کیوں کہتے ہیں؟”: ایرانی وزیرخارجہ کی امریکیوں کو ہلا دینے والی باتیں

    تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ؛ 11 جون کے بعد بلند ترین سطح ریکارڈ

    کائلین ایمباپے کا تاریخی کارنامہ؛ مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ جیت لیا

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.