Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "عباس عراقچی ہر مذاکرات سے پہلے فیملی کو آخری بار خدا حافظ کیوں کہتے ہیں؟”: ایرانی وزیرخارجہ کی امریکیوں کو ہلا دینے والی باتیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران/واشنگٹن:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ مذاکرات کے دوران جب امریکیوں کی جانب سے انہیں دھمکیاں دی گئیں تو انہوں نے ہلکا سا تبسم کر کے امریکی نمائندے اسٹیو ویٹکوف کو آئینہ دکھا دیا۔
    ایرانی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے بتایا کہ انہوں نے اسٹیو ویٹکوف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا، "کیا تم کسی ایسے جلسے میں گئے ہو جہاں ہر وقت بمباری کا خدشہ ہو کہ کب دشمن مذاکرات کی میز کو اڑا دے؟ کیا تم ہر میٹنگ سے پہلے اپنی فیملی کو کال کر کے خدا حافظ کرتے ہو اور کہتے ہو کہ شاید یہ آخری بار گفتگو ہے، کہا سنا معاف کر دینا؟”

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/tweeload_hgxrdnmo.mp4

    ایرانی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ وہ اور ان کی ٹیم ایسے ہی انتہائی دباؤ اور جنگی حالات میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ انہوں نے امریکی فریق کو دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا کہ وہ تہران کو دھمکیاں دینے سے گریز کریں کیونکہ وہ ان دھمکیوں کی کوئی پرواہ نہیں کرتے۔ عباس عراقچی نے عزم ظاہر کیا کہ ایران کسی بھی صورت اپنے عوام کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

    Related Posts

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    مقبول خبریں

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.