Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خواجہ سعد رفیق و دیگر پارٹی رہنماؤں کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کے مزار پر حاضری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

     

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق، عبدالرحمٰن کانجو، خواجہ عمران نذیر، انوشہ رحمان اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر بیگم مجیدہ وائیں، پیر محمد اسلم بودلہ، رانا بابر حسین، عامر حیات ہراج، ڈاکٹر غزالی شاہین وائیں سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ شرکاء نے غلام حیدر وائیں کی سیاسی، عوامی اور فلاحی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی ملکی و عوامی خدمت کو سراہا۔ ..

    Related Posts

    آٹا کے تھیلے کی قیمت میں 300روپے کا اضافہ

    صوبائی وزیرِ محنت خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی کی نوشہرہ آمد

    سکھر سینٹرل جیل میں قیدی نے خودکشی کر لی

    مقبول خبریں

    خواجہ سعد رفیق و دیگر پارٹی رہنماؤں کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کے مزار پر حاضری

    اسٹاک مارکیٹ کی شاندار واپسی؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 2837 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

    آبنائے ہرمز ریڈ لائن، ہماری تنصیبات پر حملہ ہوا تو خطے کی ہر چیز ملیامیٹ کردینگے، پاسداران انقلاب ایران کے خلیجی ممالک پر جوابی حملے جاری

    کھڈکوچہ میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات، حالات کشیدہ

    سی پیک پر عملدرآمد شروع،پاکستان سے گدھے کے گوشت کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.