مورو ( رپورٹ محمد اسلم مغل )
مورو میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سےبچوں کو دینی تعلیم دی جارہی ہے اور سینکڑوں افراد کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا کھلایا جاتا ہے تفصیلات کے مطابق مورو کے قریب ایمان ٹرکنگ اسٹیشن پر واقع سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے انچارج محمد طاہر کی نگرانی میں ڈونر خالد بگھیو کے تعاون سے بچوں کو دینی تعلیم دی جاتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افراد کو کھانا کھلایا جاتا ہے اور ڈاکٹر چیک اپ کر کے مفت ادویات فراہم کر رہے ہیں۔

