Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کورٹ میر ج کرنیوالے جوڑے کے رشتہ داردشمن بن گئے،تحفظ کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر ڈویزنل بیوروچیف نصیر احمد لاشاری کی خصوصی رپورٹ
    سکھر  خیرپور کے علاقہ پریالو فیض واہ کے رہائشی، ایک ہی گاؤں کے ڈونگرانی بلوچ برادری سے تعلق رکھنے والی نوجوان خاتون گلناز ڈونگرانی نے اہنے ھی علاقے کے رہائشی نوجوان جنید علی ڈونگرانی کے ساتھ خیرپور کی عدالت میں پسند کی شادی کر لی ہے​اس کے بعد پریمی جوڑے نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے، جس پر لڑکی کے رشتہ دار اور اس کا سابق شوہر غصے میں آ گئے ہیں اور وہ جھوٹے کیسز درج کروانے، قتل اور سنگین مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں​خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر شاہزیب سے 6 ماہ قبل قانونی طریقے سے طلاق لے چکی ہیں، ابھی اس وقت سابق شوہر شاہزیب اور رشتہ دار ولی محمد، فیض محمد، طارق، عبید اللہ، شرافت اور دیگر ‘سیاح کاری’ کے الزام کے نیچے قتل کرنا چاہتے ہیں۔​جوڑے نے فریاد کرتے ہوئے بتایا کہ رشتہ داروں کے دباؤ اور جان لیوا دھمکیوں کی وجہ سے جینا محال ہو گیا ہے اور اس وقت وہ دربدر کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  اپنی رضامندی سے، بغیر کسی زبردستی کے پسند کی شادی کی ہے، جس پر رشتہ دار غصے میں ہیں اور انہیں قتل کرنا چاہتے ہیں۔​پریمی جوڑے نے ایس ایس پی خیرپور اور ڈی آئی جی سکھر سے نوٹس لیتے ہوئے بااثر رشتہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کر کے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    محکمہ انہار کا اہلکار 15 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سانحۂ زیارت کے شہداء کے لواحقین، دھرنا کمیٹی اور آل پارٹیز رہنماؤں کے درمیان مشترکہ اجلاس

    مقبول خبریں

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.