Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عوامی پریس کلب چکوال کے وفد کا چوہدری عمران قیصر کی والدہ کی وفات پر تعزیتی دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چکوال  رپورٹ جلیل نقوی
    چکوال عوامی پریس کلب چکوال کے بانی چیئرمین ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری کی قیادت میں عوامی پریس کلب کے وفد نے بانی چیئرمین تحصیل پریس کلب چوہدری عمران قیصر کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا وفد نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں بلند درجات نصیب فرمائے جبکہ سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائےاس موقع پر وفد کے اراکین نے چوہدری عمران سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کا سایہ انسان کے لیے اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہوتا ہے اور ان کا دنیا سے رخصت ہونا ناقابل تلافی نقصان ہے ایسے غم کی گھڑی میں عوامی پریس کلب چکوال پوری طرح ان کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتا ہے تعزیتی وفد میں عوامی پریس کلب چکوال کے بانی چیئرمین ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری، جنرل سیکرٹری آصف علی نائیک، صدر ممتاز احمد راجپوت اور وائس چیئرمین صفدر ملک شامل تھے جنہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا بھی کی

    Related Posts

    ون ویلنگ کرنے والے دو نوجوان گرفتار

    نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان دکاندار جاں بحق

    غنڈوں کا اقساط نہ دینے پر شہری پر تشدد

    مقبول خبریں

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    امریکا کے مسلسل تیسری رات بھی ایران پر حملے، جوابی کارروائی میں امارات کے سپر ٹینکر تباہ،بحرین پر میزائل، ڈرونز حملے

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.