Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ کا دھماکہ خیز اعلان: "آبنائے ہرمز اب امریکا کے کنٹرول میں حفاظت فیس لیا کرینگے، ایران کا معاہدہ ختم”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی نے ایک فیصلہ کن موڑ اختیار کر لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ طے پانے والے عبوری معاہدے کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب امریکا آبنائے ہرمز کا کنٹرول خود سنبھالے گا۔
    ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر ٹرمپ نے ایران پر معاہدہ توڑنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ، "کل 11 گھنٹے طویل مذاکرات میں ہر نکتے پر اتفاق ہو گیا تھا، لیکن جیسے ہی ایرانی وفد کمرے سے باہر نکلا، انہوں نے دوبارہ رابطہ کر کے معاہدے میں تبدیلیوں کا مطالبہ کر دیا۔” انہوں نے مزید کہا کہ "ایران نے معاہدہ توڑ دیا ہے، اب ان کے پاس کچھ نہیں بچا۔ اب ہم آبنائے ہرمز کی حفاظت خود کریں گے اور اس کی سکیورٹی فیس بھی ہم وصول کریں گے۔”

    🇺🇸🤡🇮🇷 Resident Trump: ‘We will become guardians of the Strait of Hormuz and impose tolls’ pic.twitter.com/jXJmbvi2Hm

    — Hawkeye1812Z (@Hawkeye1745) July 13, 2026


    سیاسی و عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے اس بیان کے بعد خطے میں فوجی تصادم ناگزیر دکھائی دیتا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق، جس طرح کے سخت الفاظ ٹرمپ نے استعمال کیے ہیں، اس سے واضح ہے کہ امریکا اب سفارت کاری کے بجائے طاقت کے استعمال کو ترجیح دے رہا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ ایران کے خلاف آج مزید شدید فضائی کارروائیوں کا آغاز کیا جا سکتا ہے۔
    صدر ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد عالمی منڈی میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے اور خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب، خطے کے دیگر ممالک اس نئی صورتحال پر گہری تشویش میں مبتلا ہیں کیونکہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول تبدیل ہونا پوری دنیا کے لیے توانائی کے بحران کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔

    Related Posts

    پٹرول مہنگا،ڈیزل سستا ہوگیا

    حوثیوں کے حملے؛ پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ؛ 114 پروازیں منسوخ

    یمنی حوثی کی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل کی تیار ی: امریکی اخبار کا انکشاف

    مقبول خبریں

    پٹرول مہنگا،ڈیزل سستا ہوگیا

    شائی ہوپ نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا، کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا

    چوتھا ٹی ٹوئنٹی،و رلڈ چیمپئن پھرچت،ویسٹ انڈیزرنز24سے کامیاب

    گردے کے مریضوں پر صحت سے متعلق عام مشورے کیوں کارگر ثابت نہیں ہوتے؟ جانیے ماہرین کا کیا کہنا ہے

    حوثیوں کے حملے؛ پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ؛ 114 پروازیں منسوخ

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.