Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شدید گرمی اورپانی بھی نایاب ہوگیا،عوام سراپااحتجاج،سٹرک پردھرنا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ: (رپورٹ نفیس آرائیں)

    مہران ہائی وے پر لاشاری اسٹاپ، ڈھولو مائنر اور جیمس شاخ آباد گارو کے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاج کی قیادت یوسی چیئرمین بلاول کیریو نے کی۔ مظاہرین نے مہران ہائی وے پر سڑک بلاک کرکے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ علاقے میں پانی کی فراہمی کے مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں۔احتجاج میں کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پانی کی قلت کے باعث انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے، اس لیے انتظامیہ فوری اقدامات کرے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

    Related Posts

    میونسپل کارپوریشن مری کے نااہل ذمہ داران کی ملی بھگت سے تجاوزات کا سلسلہ جاری

    خیبرپختونخوا حکومت نے کارکردگی بڑھانے کے لئے پرفارمنس فریم ورک متعارف کرادیا

    ممبر صوبائی اسمبلی فیصل اکرام نے جودھے والی ماڈل ویلج کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے کارکردگی بڑھانے کے لئے پرفارمنس فریم ورک متعارف کرادیا

    شدید گرمی اورپانی بھی نایاب ہوگیا،عوام سراپااحتجاج،سٹرک پردھرنا

    لوہر موہڑہ شریف کو جانے والی سڑک   ٹوٹ پھوٹ کا شکار،گاڑیاں چھکڑابننے لگیں

     صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران  وزارت سے فارغ،گورنر نے منظوری دیدی

    شدید گرمی کی لہر ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نہانے موترہ نہر پہنچ گئے

    بلاگ

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.