Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لوہر موہڑہ شریف کو جانے والی سڑک   ٹوٹ پھوٹ کا شکار،گاڑیاں چھکڑابننے لگیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مری (راشد مغل سے)
    لوہر موہڑہ شریف کو جانے والی سڑک  جس کا ایک حصہ یونین کونسل دریا گلی اور دوسرا حصہ جو تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر وہ روات میں ہے کی طویل عرصے سے زیر تعمیر ہے۔ اہل علاقہ جہانگیر عباسی ضمیر عباسی وقاص عباسی مجیب الرحمن عباسی شعبان عباسی نار عباسی لیاقت حسین اختر حسین فضل حسین اور دیگر نے مسلم لیگ ن کے منتخب ایم این اے ایم پی اے صوبائی وزیر مواصلات ایند موٹر ویز صیہب احمد برتھ ڈپٹی کمشنر مری اور دیگر اعلی حکام سے تعمیر کرانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوامی مشکلات  میں کمی واقع ہو سڑک کی تعمیر نہ ہونے کی وجہ لوہر موہڑہ شریف غمی خوشی کی تقریب کے موقع پرآنے جانے  میں مقامی آبادی زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اہل علاقہ نے عوامی نمائندوں اور سرکاری اداروں بالخصوص ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی صوبائی وزیر مواصلات صہیب احمد برتھ   اور دیگر سڑک کی تعمیر کا مطالبہ کیا تاکہ عوامی مشکلات میں کمی واقع ہو۔

    Related Posts

    شدید گرمی اورپانی بھی نایاب ہوگیا،عوام سراپااحتجاج،سٹرک پردھرنا

     انتظامیہ کی نااہلی، دو نجی ریسٹورنٹ  ساری رات کھلے رہنے لگے

    پیرا فورس مری مال روڈ سے تجاوزات ختم کرنے  میں بری طرح ناکام

    مقبول خبریں

    شدید گرمی اورپانی بھی نایاب ہوگیا،عوام سراپااحتجاج،سٹرک پردھرنا

    لوہر موہڑہ شریف کو جانے والی سڑک   ٹوٹ پھوٹ کا شکار،گاڑیاں چھکڑابننے لگیں

     صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران  وزارت سے فارغ،گورنر نے منظوری دیدی

    شدید گرمی کی لہر ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نہانے موترہ نہر پہنچ گئے

    سونے کی چمک پھرماندہونے لگی، 2400 روپے تولہ سستا ہوگیا

    بلاگ

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.