Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ممبر صوبائی اسمبلی فیصل اکرام نے جودھے والی ماڈل ویلج کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ(سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب فیصل اکرام نے اپنے حلقہ انتخاب جودھے والی ماڈل ویلج کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں اور میونسپل سروسز کا جائزہ لیا۔فیصل اکرام نے کہا کہ ماڈل ویلیج وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تحفہ ہے ماڈل ویلیج سے گاؤں کے باسیوں کو معیاری سہولیات زندگی کی فراہمی میسر آئے گی۔ انہوں نے ماڈل ویلج میں عوامی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے لیے تخمینہ جلد از جلد تیار کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ماڈل ویلج میں بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور عوام کو بہتر ماحول فراہم کرنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں۔انھوں نے شفیع دا بھٹہ کے قریب بارشوں سے متاثرہ پل کی سائٹ کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے پل کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور متعلقہ افیسران کو ہدایت کی کہ منصوبے سے متعلق فائل ورک فوری مکمل کیا جائے تاکہ تعمیراتی کام بلا تاخیر شروع کیا جا سکے۔انہوں نے محکمہ ہائی ویز اور محکمہ آبپاشی کے حکام کو ہدایت کی کہ باہمی رابطے کے ذریعے تمام انتظامی اور تکنیکی امور جلد از جلد نمٹائے جائیں تاکہ متاثرہ پل کی تعمیر کا کام فوری آغاز ہو اور شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات سے نجات مل سکے۔حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے۔اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت نے کارکردگی بڑھانے کے لئے پرفارمنس فریم ورک متعارف کرادیا

     ڈپٹی کمشنر محمد فیصل سلیم  کی زیرصدارت  ضلعی محکموں کاکارکردگی جائزہ اجلاس

    شدید گرمی اورپانی بھی نایاب ہوگیا،عوام سراپااحتجاج،سٹرک پردھرنا

    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے کارکردگی بڑھانے کے لئے پرفارمنس فریم ورک متعارف کرادیا

    شدید گرمی اورپانی بھی نایاب ہوگیا،عوام سراپااحتجاج،سٹرک پردھرنا

    لوہر موہڑہ شریف کو جانے والی سڑک   ٹوٹ پھوٹ کا شکار،گاڑیاں چھکڑابننے لگیں

     صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران  وزارت سے فارغ،گورنر نے منظوری دیدی

    شدید گرمی کی لہر ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نہانے موترہ نہر پہنچ گئے

    بلاگ

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.