Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شدید گرمی کی لہر ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نہانے موترہ نہر پہنچ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سیالکوٹ(سلیم احمد اعوان شیخو)
    شدید گرمی کی لہر کے باعث  وزیر دفاع  خواجہ محمد آصف موترہ نہر پر پہنچ گئے۔یہاں انہوں نے جامکے چیمہ پل سے نہر میں چھلانگ لگا کر تیراکی کی۔خواجہ آصف کی آمد پر پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم پنجاب و رکن صوبائی اسمبلی چودہری نوید اشرف سابق صوبائی اسمبلی پنجاب چودہری جمیل  اشرف اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجا چودہری محسن  اشرف نے ان کا استقبال کیا اور تقریب کی میزبانی کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاءاللہ بٹ صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق ممبر صوبائی اسمبلی پنجا ب چودہری فیصل اکرام خواجہ  ٹیپو سلطان اور رانا وحید  سمیت مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما کارکن اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
    خواجہ محمد آصف نے جامکے چیمہ پل سے موترہ نہر میں چھلانگ لگائی اور کافی دیر تک تیراکی کرتے رہے۔ نہر کے کنارے موجود افراد نے ان کا خیرمقدم کیا 
    تقریب خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی جبکہ وزیر دفاع کی نہر میں تیراکی دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد بھی جمع ہوگئی۔

    Related Posts

    پیرا فورس مری مال روڈ سے تجاوزات ختم کرنے  میں بری طرح ناکام

    نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ ایک شخص شدید زخمی

    جامشورو ریلوے اسٹیشن پرجلد کام مکمل کرکے ٹرین چلانے کا مطالبہ

    مقبول خبریں

     صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران  وزارت سے فارغ،گورنر نے منظوری دیدی

    شدید گرمی کی لہر ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نہانے موترہ نہر پہنچ گئے

    سونے کی چمک پھرماندہونے لگی، 2400 روپے تولہ سستا ہوگیا

    گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم سعد عباسی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش، ریمانڈ منظور

    غیرملکی خواتین اغوا و زیادتی کیس، مزید تین ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    بلاگ

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.