Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میونسپل کارپوریشن مری کے نااہل ذمہ داران کی ملی بھگت سے تجاوزات کا سلسلہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مری(بیورو رپورٹ)
    میونسپل کارپوریشن مری کے نااہل ذمہ داران کی ملی بھگت سے  مری شہر میں تعمیرات پر پابندی کے باوجود کچھ ماہ قبل غیر قانونی طور پر لوئیر مال کے واسط میں دو منزلہ خطرناک عمارت دن کی روشنی تعمیرات کرنے کے بعد غیر قانونی عوام راستے پر لوہے کی چادروں گارڈرز پل ڈال کر راستہ تعمیر کیا تھا اب دوسری منزل کو غیر راستہ دینے کے لیے غیر قانونی طور پر سیڑھی نصب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق مری شہر میں ہرقسم کی تعمیرات پر پابندی کے دوران ایک نام نہاد تاجر نے لوئیر مال نزد جامعہ اہلحدیث کے سامنے ایک سال قبل دو منزلہ خطرناک عمارت تعمیر کرتے عوامی گزر گاہ پر لوہے کے گاڈرز اور چادروں سے پل ڈال کر غیر قانونی راستہ بنا لیا تھا اب دوسری منزل منزل پر جانے کیلئے غیر قانونی سیڑھی میونسپل کارپوریشن مری کے عملے کی ملی بھگت سے نصب کر لی ہے جس کو پہلے میونسپل کارپوریشن مری کے عملے کی طرف  باثوق زرالع کے مطابق قریب واقع ایک عمارت کے  مقامی  رہائشی کی شکایت پر روک دیا گیا تھا  تاکہ قریبی عمارت کے رہاہشوں کی پرائیویسیمتاثر نہ ہو لیکن گزشتہ شب ایک مرتبہ پھر نام نہاد تاجر چند ایک مقامی افراد جن کے میونسپل کارپوریشن مری کے انفورسمنٹ کے راشی اہلکاروں کی ملی بھگت سے سیڑھی نصب کر لی ہے جو میونسپل کارپوریشن مری کے اعلی حکام اور دیگر کے لئیلمحہ فکریہ ہے۔شہریوں نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

    Related Posts

    کارالٹ گئی، ایک سوارجاں بحق، دوسرازخمی

    گاؤں بچل انڑ کے رہائشیوں کامرکزی راستے پر مبینہ قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    مسلم لیگ (ن) کی کاوشوں سے نادرا کے نئے دفتر کا افتتاح

    مقبول خبریں

    کچھ، 35 سے زائد پولیس اہلکار اغوا،آپریشن جاری9،شہید

     ہنہ اوڑک، آپریشن  جاری،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ، 3 دہشت گرد مارے گئے 

    حاجیجہ برادری کے قبائلی تصادم میں متعدد افراد زخمی

    فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

    آرتھرائٹس میں مبتلا ہزاروں افراد خطرناک بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں

    بلاگ

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.