بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
گورنر نے صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران کو وزارت سے ہٹانے کی منظوری دیدی ۔گورنر نے صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران کو وزارت سے ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری منظور کر لی،سردار عبدالرحمن کھیتران نے اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کیوں نکالا؟ دورہ یورپ سے واپسی پر سب بتائوں گاسردار عبدالرحمن کھیتران کے اس بیان کے بعد سیاسی حلقوں میں مزید ردعمل اور ممکنہ پیش رفت پر نظریں مرکوز ہیں۔

