جامشورو ( قربان علی سومرو بیورو چیف کی رپورٹ )
جامشورو ریلوے اسٹیشن جس کا اصل نام سندھ یونیورسٹی کے نام سے ھے۔ پہلے اس اسٹیشن کا بڑا نام ھوتا تھا دور دور سے عوام ان ٹرینوں میں خوشی خوشی سفر کرتے تھے مختلف دور میں کبھی اے سی پارلر ٹرین چلتی تھی اب ریلوے اسٹیشن کے آس پاس کام ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کچھ مہینوں سے کوئی ٹرین نھیں چل رہی ہے۔جی کیوجہ سے پبلک کو بڑی تکلیف ھوتی ہے کوچز وغیرہ میں دھکے خانے پڑتے ہیں۔ عوام کی گورنمنٹ سے گزارش ہے کہ جلد سے جلد کام کو مکمل کیا جائے اور ٹرین چلائی جائے تا کہ عوام کی خجل خواریختم ہو

