مری (راشد مغل سے)
پیرا فورس مری مال روڈ سے تجاوزات ختم کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی جس باعث مقامی ابادی کا گلی محلوں سے گزرنا اور سیاحوں کا مری مال روڈ پر سیر تفریحی کی عرض سے گھومنا پھرنا محال ہو کر رہ گیا ہے تفصیلات کے مطابق عوامی مشکلات کا ازالہ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے بنائی گئی پیرا فورس جس کا کام عوامی مشکلات کا ازالہ کرنا تھا عوامی مساہل کو حل کرنے اور تجاوزات کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام جس کے باعث بین الاقوامی سیاحتی مری شہر کے دل مری مال روڈ پر پر تجاوزات کی بھرمار ہونے کی وجہ مری مال روڈ پر چاہے قہوہ سمیت مساجد میں امامت کرنے والوں اور مساجد کے خادمین نے وزن ویٹ کی مشینیں لگا رکھی ہیں جن دیکھا دیکھی میں گرمی سیزن گزرنے کے لئے آئے ہوئے لڑکے ہنگروں پر لٹکا لنڈے کی ہوزری ہاتھوں میں رکھ کر فروخت کر رہے ہوتے اس طرح کمیرہ مین ہاتھوں میں کمیرے اٹھائے ہوئے فوٹو شوٹ کی آوازیں لگا رہے ہوتے اور ون ڈالر شاپس اور ریسٹورنٹ مالکان کی طرف رکھے گئے گاہگوں کو متوجہ کرنے کے لئے ہاکر اونچی آواز آوازیں لگا رہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے مری مال روڈ پر سیر تفریحی کے گھومنے پھرنے والے سیاحوں کے ساتھ کو ٹکریں مانے کے ساتھ ساتھ کانوں بلند میں وازیں کستے ہوئے کان پھاڑ رہے ہوتے ہیں جن کو پیرا فورس سول ڈیفنس کے کرپٹ اہکار اور میونسپل کارپوریشن مری کے کرپٹ اہکار جن کو تجاوزات کنٹرول کرنے کے لئے تعنیات میونسپل کارپوریشن مری کی ڈپٹی کمشنر کی طرف تعینات کیا گیا ہے تجاوزات کو کنٹرول کرنے کی بجائے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال رہے ہوتے ہیں یاپھر مال پانی پیدا کر رہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے مری مال روڈ مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہوتا ہے جبکہ مقامی سطح پر مقامی لوگوں کا گزرنا محال ہے ہوٹل مالکان نے پانی ٹینکوں کے اور فلو پائپ چھوڑ اور سیوریج کے کا گندہ پانی چھوڑ رکھا جن کے خلاف قانونی کارروائی کرنے سے پیرا فورس قاصر ہے

