Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیرملکی خواتین اغوا و زیادتی کیس، مزید تین ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغواء اور زیادتی کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے گرفتار مزید تین ملزمان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ملزمان کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا اور مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/tweeload_zha641xc.mp4

    سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان سے استفسار کیا کہ کیا وہ کچھ کہنا چاہتے ہیں، جس پر ملزمان نے جواب دیا کہ وہ کچھ نہیں کہنا چاہتے۔ عدالت نے یہ بھی پوچھا کہ کیا ان کی جانب سے کوئی وکیل موجود ہے، تاہم ملزمان نے بتایا کہ ان کی طرف سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا۔ دوران سماعت حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر میاں ساجد محمود عدالت میں پیش ہوئے اور پولیس کی درخواست کی حمایت کی۔
    عدالت کے روبرو ملزمان رضوان، نواز اور ناصر کو پیش کیا گیا، جبکہ مقدمے میں نامزد ایک اور ملزم وحید عرف باس کو جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش نہیں کیا جا سکا۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزم وحید عرف باس زخمی ہونے کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہے، اسی وجہ سے اسے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور شواہد کی روشنی میں مزید پیش رفت متوقع ہے۔

    Related Posts

    گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم سعد عباسی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش، ریمانڈ منظور

     خونخوار درندے کی فوٹیج ،لوگ خوف  زدہ ،مارنے کا مطالبہ

    ملک تنویر اسلم سیتھی ڈھوک محمد بخش اعوان کا تعزیتی دورہ

    مقبول خبریں

    گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم سعد عباسی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش، ریمانڈ منظور

    غیرملکی خواتین اغوا و زیادتی کیس، مزید تین ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کیس؛ قاتل کے فرار کے سنسنی خیز مناظر سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

    تہران سوگوار؛ سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جنازہ، لاکھوں کی شرکت "انتقام” کے نعروں سے فضا گونج اٹھی

    کوئٹہ، مسلح افراد اور قبائلی افراد میں جھڑپ، 4 افراد شہید 7 زخمی، ایئرپورٹ روڈ پر لاشوں کے ساتھ احتجاج جاری

    بلاگ

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.