مورو (رپورٹ محمد اسلم مغل)
درس روڈ مورو پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ ایک شخص شدید زخمی،تفصیلات کے مطابق درس روڈ مورو پر بھینسوں کے باڑے پر بیٹھے ہوئے ایک شخص راشد سہتو پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ سے وہ شدید زخمی ہوگئے،ان کو مورو سول اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دیکر نواب شاہ سول اسپتال ریفر کر دیا گیا،واقعی کی وجہ کورٹ میرج بتائ جا رہی ہے

