Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور:کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی،14 بچے جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کاہنہ: کچوانہ روڈ پر ٹیوشن سنٹر کی چھت گرنے سے  20 سے زائد بچے اور ایک ٹیچر زخمی، امدادی ٹیموں نے اسپتال منتقل کردیا۔ متعدد بچوں کی حالت نازک ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق حادثے میں 14 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/06/tweeload_k2a0t84u.mp4

    رپورٹ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ریسکیو اور متعلقہ ادارے  جائے حادثہ پر پہنچ گئے امدادی سرگرمیوں  جاری ہیں ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔کمرے کی چھت ٹی آر گارڈر کی بنی تھی۔  چھت گرنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سما ٹی وی چینل کے مطابق 14 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں،

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/06/tweeload_h6hnj565.mp4

    ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی وزراء کو فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے، بچوں کی عمریں 8 تا 10سال بتائی جارہی ہیں،قامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں 35 بچے ٹیوشن پڑھنے آتے تھے۔اطلاعات ہیں کہ کئی بچے جاں بحق ہوچکے ہیں، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سات سے آٹھ بچوں کی حالت نازک ہے۔امدادی ادارے اوزاروں کے بجائے ہاتھوں سے مٹی ہٹانے کو ترجیح دے رہے ہیں تاکہ پھنسے بچوں کو نقصان نہ پہنچے، آپریشن مکمل ہونے میں مزید ڈھائی سے تین گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ نکالے گئے بیس میں سے 14 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ چھ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
    وزیراعظم شہباز شریف نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور انھیں ’ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔‘

    Related Posts

    مسافر خانہ سمیت مختلف مقامات پر گندگی، مریض اور تیماردار پریشان

    تھائی لینڈ: اسکول میں فائرنگ سے 8 لوگوں کی موت، 15 افراد زخمی

    جرنلسٹ پریس کلب میاں چنوں کا ماہانہ اجلاس

    مقبول خبریں

    گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

    سونے کی قیمت میں تیسرے روزبھی اضافہ

    گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد سے مذاکرات ناکام، کل سے ملک بھر میں پہیہ جام

    عوام پر نیپرا نے بجلی گرادی، کتنی مہنگی ہوئی ؟

    وزیر اعلی پنجاب کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین دفاعی معاہدے کا پرجوش خیر مقدم،

    بلاگ

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.