Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’’نئے سال میں نیا نظام ہوگا’’ خواجہ آصف نے تصدیق کردی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ اس منصوبے پر خاصی پیش رفت ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند ہفتوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاقِ رائے پیدا ہونے کے بعد نیا سال شروع ہونے سے قبل اس منصوبے کی کوئی نہ کوئی شکل سامنے آ جائے گی۔
    خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے امکان ظاہر کیا کہ مجوزہ سیاسی پیش رفت کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو بھی مرکزی دھارے کی سیاست میں واپسی کا موقع مل سکتا ہے۔
    انہوں نے ملک کے سیاسی منظرنامے میں تیزی سے تبدیلی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبے کسی کیلئے خطرہ نہیں ہیں، تمام صوبوں کو آن بورڈ لیا جارہا ہے اور جلد ہی کوئی حل نکل آئے گا۔
    وزیرِ دفاع نے نئے صوبوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور ہونے کی امید ظاہر کرتے ہوئے تحریک انصاف کو بھی اس معاملے پر اتفاق کرنے کی پیشکش کی ہے۔
    نئے صوبوں کے قیام پر پیپلزپارٹی کے تحفظات سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ تمام صوبوں کو اعتماد میں لیا جارہا ہے، میرے خیال میں ایک دو ہفتوں کے دوران تمام خدشات اتفاق رائے میں تبدیل ہوجائیں گے۔
    خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر اس سلسلے میں چھوٹی موٹی کوئی اسپیس دینی پڑی تو وہ بھی دے دی جائے گی۔
    انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر اتفاق کی صورت میں پی ٹی آئی کو مرکزی دھارے کی سیاست میں واپسی کا موقع مل سکتا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ایک شخص کو محور بنا کر ہر چیز داؤ پر لگا دی جائے تو اسے سیاست نہیں کہا جاسکتا۔
    ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ رواں سال کے آخر تک اس نئے نظام کی کوئی نہ کوئی شکل سامنے آ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ’میری ذاتی رائے ہے کہ نئے سال میں یہ نیا نظام دیکھنے کو ملے گا۔‘

    Related Posts

    پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    تیسرے روز کے اختتام پر زمبابوے کی پوزیشن مستحکم، افغانستان کے خلاف مجموعی برتری 291 رنز ہو گئی

    میاں چنوں: بیرون ملک مقیم شہری کے گھر بڑی واردات، تین خواتین لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑیں

    مقبول خبریں

    ’’نئے سال میں نیا نظام ہوگا’’ خواجہ آصف نے تصدیق کردی

    پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    تیسرے روز کے اختتام پر زمبابوے کی پوزیشن مستحکم، افغانستان کے خلاف مجموعی برتری 291 رنز ہو گئی

    میاں چنوں: بیرون ملک مقیم شہری کے گھر بڑی واردات، تین خواتین لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑیں

    بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز جنوبی افریقہ کے خلاف 6 وکٹوں پر 327 رنز بنا لیے

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.