Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات، پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اور ان کے حلقے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026ء کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اور ان کے حلقوں میں
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-1 میرپور 1 سے اصفر شاہد کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-2 میرپور 2، چکسواری سے قاسم مجید کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-3 میرپور 3، میرپور شہر سے یاسر سلطان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-4 میرپور   4، کھڑی شریف سے چودہری صہیب ارشد کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-5 بھمبر 1، برنالہ سے چودہری پرویز اشرف کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-8 کوٹلی 1، راج محل سے ملک ظفر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-9 کوٹلی 2، نکیال سے جاوید اقبال بھڈھانوی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-10 کوٹلی 3، کوٹلی سے چودہری یاسین کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-11 کوٹلی 4، سہنسہ سے چودہری اخلاق کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-12 کوٹلی 5، چرہوئی سے چودہری یاسین کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-16 باغ 3، شرقی سے سردار قمر زمان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-17 باغ 4، حویلی سے فیصل ممتاز راٹھور کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-18 سدھنوتی-پونچھ 1 سے سردار امجد یوسف کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-19 سدھنوتی-پونچھ 2، ہجیرہ سے سردار سعود صادق کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-20 سدھنوتی-پونچھ 3، کھائیگلہ سے سردار یعقوب کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-21 سدھنوتی-پونچھ 4، راولاکوٹ شہر سے سردار محمد عابد خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-24 سدھنوتی-پونچھ 7، بلوچ سے سردار فہیم اختر ربانی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-26 وادیٔ نیلم 2، زیریں نیلم سے میاں عبد الوحید کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-27 مظفرآباد 1، کٹلہ سے سردار جاوید ایوب کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-28 مظفرآباد 2 سے سید بازل نقوی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-29 مظفرآباد 3، مظفرآباد شہر سے سردار مختار احمد خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-30 مظفرآباد 4، ہٹیاں دوپٹہ سے مباشر منیر اعوان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-32 مظفرآباد 6، چکار سے اشفاق ظفر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-33 مظفرآباد 7، لیپہ سے دیوان علی چغتائی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-34 جموں 1، جھنگ، لاہور، سندھ، بلوچستان سے کرنل (ر) قدیر چوہان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-35 جموں 2، گوجرانوالہ سے چوہدری آصف گجر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلز پارٹی نے ایل اے-36 جموں 3، سیالکوٹ سے چودہری احسن اسماعیل گجر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-37 جموں 4، نارووال، شکرگڑھ سے شاہین کوثر ڈار کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-38 جموں 5، گجرات، وزیرآباد سے راجہ شاہد اقبال ایڈووکیٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-39 جموں 6، جہلم، راولپنڈی، اٹک سے چودہری فخر زمان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-40 ویلی 1، کراچی سے عامر عبدالغفار لون کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-41 ویلی 2، لاہور سے غلام عباس میر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-43 ویلی 4، راولپنڈی سے جاوید بٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-44 ویلی 5، راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک سے محمد راشد اسلام بٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
    پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-45 ویلی 6، خیبر پختونخوا سے عبدالمجید خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔

    Related Posts

    اسرائیلی حملے، غزہ میں چار مرد اور ایک لڑکا اور مغربی کنار ے میں نوجوان شہید

    اسسٹنٹ کمشنراور ایکٹنگ اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

    قاضی احمد میں زمین کے تنازع پر 15 افراد زخمی، نیشنل ہائی وے پر دھرنا

    مقبول خبریں

    اسرائیلی حملے، غزہ میں چار مرد اور ایک لڑکا اور مغربی کنار ے میں نوجوان شہید

    اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    ملتان: غربت کی انتہا، باپ بیٹے کی میت بغیر کفن ہی دفنانے قبرستان پہنچ گیا

    بارشیں کب کب برسیں گی! گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

    بھارت نے ہرصورت حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی ٹھان لی، 35 برس پرانے نرس قتل کیس میں چارج شیٹ فائل

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.