Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نومحرم الحرام کی مجالس جلوسوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ(بیوروچیف کی رپورٹ)

     

    ضلع بھر میں 09 محرم الحرام کو 37 جلوس،73 مجالس کا انعقاد ہو رہا ہے ضلع بھر میں ایک ہزار سے زائد پولیس افسران و جوان سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں تمام مجالس جلوسوں پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے،سپروائزری افسران چیکنگ کر رہے ہیں ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے چنیوٹ شہر کا دورہکیا ،مجالس جلوسوں پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او نے منتظمین سے ملاقات کی ، سیکیورٹی و دیگر انتظامات سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کا کہناتھاکہمجالس جلوسوں کی سی سی ٹی وی کیمروں ، کنٹرول روم کے ذریعے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے مجالس, جلوسوں پر فور لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اہم جلوسوں پر واک تھروگیٹ، سی سی ٹی وی کیمرے نصب اور ایلیٹ فورس کی نفری تعینات، ڈی پی او شرکا کی واک تھرو گیٹس ، میٹل ڈیٹیکٹر ، فزیکل سرچ کے ذریعے چیکنگ کی جا رہی ہے سیف سٹی چنیوٹ ، ضلعی انتظامیہ کنٹرول روم کے ذریعے مجالس جلوسوں کی نگرانی کی جا رہی ہے محرم الحرام کے حوالے سے حکومتی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن وامان برقرار رکھا جائے گا۔

    Related Posts

    شاگردکیساتھ نشہ آور مشروب پلا کربداخلاقی، ویڈیو بھی بنالی، ٹیلر ماسٹر گرفتار

    ملازمہ کا ہیڈ ماسٹر پر بد اخلاقی کا الزام،نکاح کیا تھا، الیاس جلالی

    ممبران امن کمیٹی نے   امام بارگاہ ابوتراب ٹبہ محمد نگر کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    ملازمہ کا ہیڈ ماسٹر پر بد اخلاقی کا الزام،نکاح کیا تھا، الیاس جلالی

    جیکب آباد کے رہائشی خاندان کے تین افراد ڈیرا مراد جمالی میں قتل، داماد پر الزام

    ورلڈ کپ فٹبال 2026: امریکا میں ایرانی فٹبال ٹیم پر پابندیوں میں نرمی، اگلے مقابلے کے لیے دو دن قبل آنے کی اجازت

    جیفری ایپسٹین نے مجھے بلیک میل کیوں کیا؟، بل گیٹس نے وجہ بتادی

    گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.