Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ شہری پر فائرنگ کرنے والا ٹریفک اہلکار گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل)

     

    شیخوپورہ ترجمان پولیس کے مطابق واقعے کو انتہائی سنجیدگی سے لیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف بلاامتیاز قانونی و محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، اور جو بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ان کا کہنا تھا کہ پولیس وردی قانون کی پاسداری اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ہے، نہ کہ قانون شکنی کے لیے۔ڈی پی او شیخوپورہ نے اس واقعے کو قابلِ مذمت اور غیر ذمہ دارانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے غیر قانونی اقدامات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ ان کے مطابق ملزم کو اس کے سنگین فعل پر قرار واقعی جوابدہ ٹھہرایا جائے گا اور قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جبکہ اختیارات کے ناجائز استعمال پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی جاری رہے گی۔

    Related Posts

    ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور غیر حاضریوں پرمتعددملازمین کوشوکازنوٹس جاری

    زامران آج بھی بنیادی مواصلاتی سہولیات سے محروم

    مکان کی چھت اچانک گر گئی خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد ملبے تلے دب گئے

    مقبول خبریں

    ’’ پہلے معاہدہ پھر رسائی ‘‘:جوہری مراکز کے معائنے پر ایران کا دوٹوک مؤقف،

    موجیں ختم، اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہونے والی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس بڑھا دیا گیا

    داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس کی تیاریاں، مزار کو عرق گلاب سے غسل دیا گیا

    ملازمہ کا ہیڈ ماسٹر پر بد اخلاقی کا الزام،نکاح کیا تھا، الیاس جلالی

    جیکب آباد کے رہائشی خاندان کے تین افراد ڈیرا مراد جمالی میں قتل، داماد پر الزام

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.