Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور غیر حاضریوں پرمتعددملازمین کوشوکازنوٹس جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پسرور محمد اشفاق
    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی جانب سے ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور میں غیر حاضریوں پر سخت کارروائی اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی رپورٹ پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور کے بعض افسران اور ملازمین کی غیر حاضری کا سخت نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ () ٹی ایچ کیو ہسپتال سے وضاحت طلب کر لی ہےاسی طرح 24 جون کو ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر اے پی ایم او ڈاکٹر عثمان ارشد اور ڈسپنسر اسد کو بھی شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کی گئی ہےمزید برآں، طویل عرصے سے ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر جنرل سرجن ڈاکٹر ولید انجم اور سینئر میڈیکل آفیسر () ڈاکٹر کاشف مظہر بٹ کے خلاف پیڈا () کے تحت کارروائی کی سفارش کرتے ہوئے معاملہ سیکرٹری صحت پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے یہ تمام کارروائیاں اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی انسپکشن رپورٹ کی روشنی میں عمل میں لائی گئی ہیں، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ سرکاری اداروں میں غیر حاضری، غفلت اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

    Related Posts

    پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد گوندل بورڈ اف انٹر میڈیٹ اینڈ ایجوکیشن گوجرانولہ ڈویژن کے چیرمین مقرر

    ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    سانگھڑ ماتمی جلوسوں کی برآمد کا سلسلہ جاری

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملہ ، عالمی ادارے نے ریسکیو مشن روکدیا

    آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں 2 فیصد کمی

    امریکا پاسداران انقلاب ایران کے ساتھ براہ راست چینل قائم کرے گا، جے ڈی وینس نائب صدر

    ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    گھریلوناچاقی پرزبردستی بیوی تیزاب پلاکرمارنے کا الزام،ملزم گرفتار

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.