Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صفائی کی ابتر صورتحال، ذمہ دار حکام خاموش تماشائی بن گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

    صفائی کی ابتر صورتحال، ذمہ دار حکام خاموش تماشائی بن گئے مستونگ شہر میں صفائی کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے جبکہ متعلقہ حکام کی عدم توجہی کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پرانا پڑی روڈ پر کئی دن گزرنے کے باوجود صفائی نہ ہونے سے جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر جمع ہو چکے ہیں، جس سے علاقے میں تعفن پھیل رہا ہے اور مختلف بیماریوں کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بارہا شکایات کے باوجود صفائی کا کوئی مؤثر انتظام نہیں کیا جا رہا، جبکہ ذمہ دار ادارے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ شہریوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف صفائی مہمات کے دعوے کیے جاتے ہیں جبکہ دوسری جانب شہر کی اہم سڑکیں اور گلیاں کچرے کے ڈھیروں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر مستونگ، میونسپل کمیٹی اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ پرانا پڑی روڈ سمیت شہر بھر میں فوری صفائی کرائی جائے اور صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔

    Related Posts

    ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور غیر حاضریوں پرمتعددملازمین کوشوکازنوٹس جاری

    زامران آج بھی بنیادی مواصلاتی سہولیات سے محروم

    مکان کی چھت اچانک گر گئی خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد ملبے تلے دب گئے

    مقبول خبریں

    ’’ پہلے معاہدہ پھر رسائی ‘‘:جوہری مراکز کے معائنے پر ایران کا دوٹوک مؤقف،

    موجیں ختم، اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہونے والی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس بڑھا دیا گیا

    داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس کی تیاریاں، مزار کو عرق گلاب سے غسل دیا گیا

    ملازمہ کا ہیڈ ماسٹر پر بد اخلاقی کا الزام،نکاح کیا تھا، الیاس جلالی

    جیکب آباد کے رہائشی خاندان کے تین افراد ڈیرا مراد جمالی میں قتل، داماد پر الزام

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.