Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹی ایچ کیو اسپتال قاضی احمد میں ڈاکٹر کی غفلت سے 10 سالہ بچہ جاں بحق، والد کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    قاضی احمد رپورٹ: سائیں بخش لاکھو)
    آفتاب کالونی قاضی احمد کے رہائشی رسول بخش جتوئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے 10 سالہ بیٹے عرفان کو رات کے وقت معمولی طبیعت خراب ہونے پر ٹی ایچ کیو اسپتال قاضی احمد لایا گیا، جہاں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے انجیکشن لگانے کے بعد بتایا کہ بچے کی حالت بہتر ہے اور اسے گھر لے جانے کا مشورہ دیا۔رسول بخش جتوئی کے مطابق گھر پہنچنے کے کچھ دیر بعد عرفان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، جس پر وہ فوری طور پر دوبارہ اسے اسپتال لے آئے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس وقت ڈیوٹی ڈاکٹر اسپتال میں موجود نہیں تھا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث ان کا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔متاثرہ والد نے وزیرِ صحت سندھ محترمہ عذرا فضل پیچوہو اور ڈی ایچ او شہید بینظیر آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر پر غفلت کے الزامات متاثرہ خاندان کی جانب سے عائد کیے گئے ہیں، جبکہ واقعے کے حوالے سے اسپتال انتظامیہ یا متعلقہ ڈاکٹر کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔ حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی واضح ہو سکیں گے۔

    Related Posts

    سینیٹر مولانا عبدالواسع کی حفاظت پر مامور اسکواڈ کی گاڑی اور ٹرک میں ٹکر پولیس اہلکار شہید جبکہ چار زخمی

    شہید پولیس اہلکاروں کے قتل کیس میں سہولت کاری کرنے والے ملزم کی پناہ گاہوں کو مسمار کر دیاگیا

    آئی جی پولیس بلوچستان  کا امام بارگاہ کلاں و ناصرالعزا کا دورہ

    مقبول خبریں

    ’آل ٹائم گریٹ میسی ‘ورلڈ کپ میں ایک اور انفرادی عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کی دوسرے روز قفل کشائی

    چچابھتیجاکی گن مین کی بیوی کے ساتھ ” درندگی”غائب بھی کردیا،پولیس ملزموں سے مل گئی،مدعی خوار

    بالآخر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں کامیاب، امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب، بلاول کا علیم خان کو فون

    ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.