بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
سینیٹر مولانا عبدالواسع کی حفاظت پر مامور اسکواڈ کی گاڑی اور ٹرک میں کان مہترزئی کے مقام پر تصادم ہوا تصادم کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ چار زخمی ہوگئےقربی شفاخانہ میں زخمیوں کو ابتائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو مزید علاج کیلئے کوئٹہ روانہ کردیا گیا

