Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    روٹی کی 40 روپے میں فروخت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

    مستونگ میں پرائس کنٹرول کمیٹی کی کارکردگی پر عوامی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تندور مالکان سرکاری نرخ اور مقررہ وزن کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ عوامی حلقوں کے مطابق روٹی کا مقررہ وزن 300 گرام سے کم کرکے تقریباً 150 گرام روٹی 40 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے، جس سے غریب شہریوں و مزدوروں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ متعدد جرمانوں اور وارننگز کے باوجود بعض تندوروں پر کیمیکل ملا دودھ اور دہی کی فروخت کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے، جو انسانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔شہریوں نے ڈپٹی کمشنر مستونگ اور اسسٹنٹ کمشنر مستونگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملوث تندور مالکان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائیں تاکہ عوام کو معیاری اشیائے خوردونوش اور مقررہ وزن کے مطابق روٹی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

    Related Posts

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    ڈپٹی کمشنر  نے  مختلف اداروں اور ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا

    مری میں موبائل فون نیٹ ورک سروس دو ماہ سے مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی

    مقبول خبریں

    قلات سرکاری ٹھیکیدارتین سیکیورٹی گارڈز سمیت اغوا

      عرس بابا فرید ،سیکرٹری اوقاف نے تیسرے روز بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کی

    پراپرٹی کی خرید و فروخت پر عائد ایڈوانس ٹیکس میں کمی

    ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی، خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ایف سولہ اور جے ایف 17 طیاروں کا فلائنگ سلیوٹ

    بلاگ

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.