Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بینظیر بھٹو کی یوم پیدائش پر نیو سعیدآباد میں قر آن خوانی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ
    پاکستان پیپلز پارٹی تعصیل نیو سعید آباد کے جنرل سیکریٹری سہیل ابریجو کی جانب سے شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم پیدائش پر ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ابریجو ہاؤس الیاس ابڑیجو میں قرآن خوانی اور دعا کی گئی اور آخر میں خیراتی کھانا بھی تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر سید صاحب ڈنو شاہ۔ چیئرمین احمد نواز جمالی کامریڈ صدورو زاہد حسین محمد ایوب سمون عامر علی ، سلمان اْنڑ کامریڈ محمد سائل سروری بہادر ملاح عبدالوارث کوری رشید احمد محمد بچل ابڑیجو سہراب میمن عدنان چانگ طارق چانگ پنھل جمالی جاوید کوری محمد قاسم ابریجو غلام شبیر ملاح نواز علی ابریجو سرور ابریجو لقمان کاکا اور پی پی پی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    Related Posts

    شیخوپورہ:فرنٹ سیٹ نہ د ینے پر ٹریفک پولیس اہلکارنے مسافرکوگولی ماردی

    صندل نہاگدرہ میں نادرا دفتر کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا

    زکوٰۃ کمیٹی کی جانب سے 715 مستحقین میں معاونتی کارڈ تقسیم

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ:فرنٹ سیٹ نہ د ینے پر ٹریفک پولیس اہلکارنے مسافرکوگولی ماردی

    شدید گرمی کے باعث سکول بند، ٹرین سروس معطل، شراب پر پابندی، نہروں میں نہانے کی اجازت دیدی گئی

    ٹھٹھہ :دواہلکاروں کوشہیدکرنیوا لےملزموں سے ایک مقابلے میں ماراگیا

    بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

    امریکا نے ایران کی فٹ بال ٹیم کے وفد میں مبینہ ‘پاسدارانِ انقلاب’ کے ارکان کی موجودگی کا دعویٰ کر دیا

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.